تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پشاور میں سنگدل ماں نے اپنی ہی بچی کو واشنگ مشین میں بند کرکے ہلاک کردیا

پشاور میں سنگدل ماں نے اپنی ہی بچی کو واشنگ مشین میں بند کرکے ہلاک کردیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور کے علاقہ داؤد زئی عمران گڑھی میں مبینہ طور پر ماں نے اپنی پانچ سالہ بیٹی دعا کو واشنگ مشین میں بند کر کے اوپر کپڑے اور اینٹیں رکھ کر مشین کا ڈھکن بند کر دیا جسکے نتیجے میں بچی دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئی، بتایا جاتا ہے کہ بچی کی موت کے بعد اسے خاموشی سے دفنایا گیا تھا پولیس نے والد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے