اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی زیر قیادت مانسہرہ پولیس نے ماہ ستمبر 2019 کے دوران منشیات ایکٹ کے تحت 139 مقدمات اور اسلحہ آرڈیننس کے تحت 65 مقدمات رجسٹرڈ کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف مقدمات میں مطلوب 35 مفرور مجرمان کو بھی گرفتار …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کےعلاقے راجڑ کالونی کی رہائشی خاتون شریمتی کملا زوجہ نارائن کو لایا گیا جہاں پر مریضہ کا علاج کیے بغیر انہیں این آئی سی وی ایچ ڈی ہسپتال ٹنڈو محمد خان لیکر جانے کو کہا گیا۔ ورثاء ایمبولینس کی تلاش میں سول ہسپتال میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے محمود آباد میں ماں بیٹی اور بہو کو آٹھ مسلح افراد نے ڈنڈوں اور کہلاڑیوں سے حملہ کرکے تذلیل کرکے گلی میں گھسیٹا اور شدید زخمی کردیا، محمود آباد پولیس نے حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گرفتاری عمل میں نہی …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل گلبرگ ٹاؤن شریف آباد فیڈرل بی ایریا بلاک 1 عثمان میموریل ہسپتال کے عقب میں ہسپتال کے پچھلے گیٹ میں آکسیجن جاتے ہوئے آکسیجن ٹرک غیر قانونی کھودی ہوئی نئی روڈ میں دھس گیا، عثمان میموریل ہسپتال انتظامیہ نے کرینیں منگوالی۔ نامعلوم افراد …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ سب انسپکٹر راجہ راشد فیملی کے ساتھ گاڑی میں جا رہے تھے، راجہ راشد کے بیٹے کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان نے آکر فائرنگ کی۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈز کو اطلاع ملی کہ ماہی گیروں کی کشتی ا لرزاق لانچ کو کیماڑی (کراچی) کے کھلے سمندرمیں ڈوبنے سے حادثہ پیش آیا ہے۔ بروقت اطلاع ملنے پر پاکستان کوسٹ گارڈز میرین ونگ نے سول انتظامیہ کے ساتھ ملکر ریسکیو بوٹ روانہ کی اور …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) لال چند آباد میں فروٹ کا ٹھیلا لگانے والے مزدور عبدالرشید پر سگے بھائیوں نے سخت تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ عبدالرشید کی فریاد پر مہران پولیس نے میڈیکل لیٹر جاری کردیا۔ عبدالرشید نے اپنی اہلیہ نفیسہ کے ساتھ ایوان صحافت پہنچ کر بھائیوں کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) سرکاری کام میں مداخلت کر کے بلدیہ ملازمین کو کام سے روک دیا بلدیہ کے ملازمین ڈمپنک پوائنٹ پر کچرا پھینک رہے تھے کہ مسلم ٹاؤن کے رہائشی یعقوب اوڈھ، آصف اوڈھ، عالی جٹ اکبر اور اس کے 20 ساتھیوں نے ملکر بلدیہ ملازمین …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پولیس کی بڑی کاروائی۔ 15 دن پہلے لاپتہ ہونے والی 10 سالہ نگینہ اور 4 سالہ حفصہ کو بحفاظت برآمد کر لیا گیا۔ انیس ستمبر کو مسماۃ (ن) بیوہ امیر جان ساکن باجوڑ حال خیر آباد جلوزئی نے جلوزئی پولیس کو اپنی دو بیٹیوں نگینہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
شمالی وزیرستان (رپورٹ: اصغر خان) شمالی وزیرستان ہڑتال کی وجہ سے بچی جانبحق۔ ڈی ایچ کیو میران شاہ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کی وجہ سے 3 سالہ بچی دم توڑ گئی، بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی غیر موجودگی کی وجہ سے بچی جانبحق ہوگئی، جبکہ ایم ایس …
مزید پڑھیں