تازہ ترین
Home / اہم خبریں / لاہور میں صحافت کی آڑ میں منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم کے قبضہ سے 1 کلو سے زیادہ منشیات برآمد

لاہور میں صحافت کی آڑ میں منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم کے قبضہ سے 1 کلو سے زیادہ منشیات برآمد

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور مغلپورہ پولیس نے ان پڑھ جعلی صحافی جوکہ صحافت کی آڑ میں منشیات فروخت کرتا تھا کو گرفتار کرلیا، ملزم صغیر جہانگیر کے قبضہ سے 1 کلو سے زائد چرس اور ریڈ نیوز کے پریس کارڈ برآمد، مغلپورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی ہوۓ جعلی صحافی کو منشیات سمیت گرفتار کیا ملزم کے قبضہ سے پریس کارڈ بھی برآمد کئے ہیں ملزم جہانگیر کے قبضہ سے 1 کلو سے زیادہ منشیات برآمد کرلی گئی، پولیس کے مطابق ملزم صغیر جہانگیر ان پڑھ ہے اور اور دو نمبر پریس کارڈ بنا کر منشیات سپلائی کرتا ہے لاہور گوجرانوالہ اور دیگر اضلاع میں ریڈ نیوز کے نام سے لوگوں کے پریس کارڈ بنوا کر منشیات فروشی کا دھندہ کرتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے