Home / جرائم و حادثات (page 128)

جرائم و حادثات

ملزم نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنے سگے بھائی کو فائرنگ سے زخمی کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خواتین کے تنازع پر ملزم نے اپنے سگے بھائی کو فائرنگ سے زخمی کردیا، تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں واقع گاﺅں یاری خیل کے رہائشی غلام فرید نے پولیس کو بتایا کہ یاری خیل کے قریب واقع اپنے اراضی میں موجود تھا کہ …

مزید پڑھیں

نیب سکھر کی کارروائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید اویس قادر شاہ کے مبینہ فرنٹ میں اور پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن زبردست علی خان مہر کو حراست میں لے لیا

سکھر (ویب ڈیسک) نیب سکھر نے کارروائی کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید اویس قادر شاہ کے مبینہ فرنٹ میں اور پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن زبردست علی خان مہر کو حراست میں لے لیا۔ نیب سکھر نے زبردست خان مہر کو علی واہن روہڑی میں واقع ان کی رہائش …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کی کاروائی، جی ٹی روڈ پر واقع چرغہ ہاؤس ناقص صفاٸی اور غیر معیاری کھانوں کی وجہ سے سیل کردیا گیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کی کاروائی۔ جی ٹی روڈ پر واقع لاثانی چرغہ ہاؤس ناقص صفاٸی اور غیر معیاری کھانوں کی وجہ سے سیل کردیا گیا۔   

مزید پڑھیں

مانسہرہ اوگی کی حدود گاؤں بیلیاں میں منگنی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ نے پانچویں کلاس کے طالبعلم کی جان لے لی

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ، تھانہ اوگی کی حدود گاؤں بیلیاں میں منگنی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق ہو گیا جانبحق ہونے والا بچہ توصیف پانچویں کلاس کا طالبعلم تھا۔

مزید پڑھیں

ضلع خانیوال میں انتہائی خطرناک ڈکیٹ گرفتار، لاکھوں مالیت کا مال برآمد

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ضلع خانیوال میں انتہائی خطرناک ڈکیٹ گرفتار اور لاکھوں مالیت کا مال برآمد، تفصیلات کے مطابق ہائی وے پر اور گھروں میں مسلح افراد داخل ہو کر وارداتیں کرتے تھے ڈی پی او اور ایس ڈی پی او سرکل کبیروالہ نے اپنی زیر نگرانی ٹیم …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر کچا کھوہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی 3 منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر کچا کھوہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی۔ بدنام زمانہ منشیات فروش زاہد حسین ولد فدا حسین قوم ماچھی گرفتار۔ 2600 گرام چرس 220 گرام افیون برآمد۔ مقدمہ درج۔ خالد حسین ولد …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں سبزی منڈی ملتان لاہور روڈ شہریوں کے لئے اذیت اور حادثات کا سبب، اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کی توجہ کا منتظر

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم بھٹی سبزی منڈی پھیلتی ہوئی ملتان لاہور روڈ کے وسط تک آن پہنچی، ڈیوٹی پر اور اسکول آنے والے طلبا کا رش بہت زیادہ ہوتا ہے متعدد حادثات بھی ہوچکے ہیں صبح کے اوقات میں گزرنا بہت محال …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی گٹکا فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں انڈین و دیسی ساختہ گٹکے برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی گٹکا فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں انڈین و …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کھان کے قریب گاؤں من خاصخیلی میں آگ لگ گئی ایک معزور شخص سمیت چار افراد کے مکانات جل کر خاک ہوگئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھان کے قریب گاؤں من خاصخیلی میں آگ لگ گئی ایک معزور پپو خاصخیلی سمیت چار افراد کے مکانات جل کر خاک ہوگئے. فائر برگیڈ کی دو گاڑیوں نے بروقت آگ پر قابو پالیا۔

مزید پڑھیں

مسلح ملزم کا خواتین کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی، صدر پولیس ڈیرہ اسماعیل خان میں مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قاتلانہ حملہ میں ایک شخص شدید زخمی، علاقہ گرہ مور چہکان میں مسلح ملزم نے خواتین کے تنازع پر فائرنگ سے مخالف نوجوان زخمی کردیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں …

مزید پڑھیں