پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور ارباب روڈ میں فائرنگ کا واقعہ۔ فائرنگ سے باپ بیٹا جاںبحق اور تین راہ گیر زخمی۔ جاںبحق افراد کے نام ثاقب ولد عالمگیر عمر 18 سال، عالمگیر ولد شمشیر عمر 60 سال۔ مقتولین پشاور ارباب روڈ کے رہائشی ہیں دونوں مقتولین کی میتوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد گھر روانہ کیا گیا۔
![]()