ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) صوبائی حکومت کی جانب سے شہر میں صفائی مہم کے سلسلے میں کھلے مقامات پر کچرا پھینکنے کو جرم قرار دینے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی، تھانہ سکھن پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں میں گیارہ سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔ میاں چنوں کے علاقے بورا چوک میں 11 سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔علاقہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے تا حال ملزمان …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
ملتان (ویب ڈیسک) سیلفی گرل کے نام سے شہرت حاصل کرنے والی معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس منطقی انجام کے قریب پہنچ گیا۔ اہم کیس کا فیصلہ 3 سال 2 ماہ اور 11 دن کی طویل عدالتی شنوائی کے بعد ملتان کی ماڈل کورٹ نے فیصلہ کل تک کے …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر یونین آف جرنلسٹس نے پشاور یونیورسٹی میں ڈی ایس پی سیف اللہ اورکزئی کی جانب سے نیو نیوز کی ٹیم کےساتھ بد تمیزی اور حبس بے جا میں رکھنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کا کام شہریوں کی حفاظت کرنا ہے نہ …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی ( نوپ نیوز) کراچی پریڈی کے علاقے میں شکیل نے گودھرا اور جیلانی ماوے کی موکل حاصل کرلی، پریڈی اور اطراف کے علاقوں میں پابندی کے باوجود مضر صحت ماوے کی کھلے عام فروخت جاری ہے۔ ذرائع، شکیل کی جانب سے مبینہ طور پر متعلقہ پولیس پریڈی تھانے سے …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس نے اشتہاری و جراٸم پیشہ عناصر کو جیل بھیجنا شروع کردیا۔ دوران کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اشتہاری پی آئی بی پولیس کے شکنجے میں ملزمان میں شامل عتیق ولد کالا خان، اختر علی عرف گنجا ولد …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہمیں انکی نواز پر اعتبار ہی نہیں، حالانکہ نظر آتے ہیں مہربان کی طرح، میرپورخاص مہران پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ کامران ھالیپوٹو کی کامیاب پلوسنگ اور ارجنٹ ایکشن اپنی جگہ لیکن حیرانی اس بات کی ہے کہ پولیس کی تحویل میں ہتھکڑیوں میں بندھا …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے کرسٹل، حشیش اور چھالیہ برآمد کرلی جبکہ تارکین وطن کو گرفتار کرلیا ہے۔ پکڑی گئی منشیات کی مالیت عالمی مارکیٹ میں 37 ملین روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔ ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق خفیہ ذرائع سے …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے مریم نواز کو بی کلاس کی سہولیات دینے سے متعلق احکامات جاری کردیئے۔ چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت منتقل …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر نمرتا کیس کی عدالتی تحقیقات کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے ڈاکٹر نمرتا ہلاکت پر جوڈیشل انکوئری کیلئے سیشن جج لاڑکانہ کو خط لکھا تھا جس پر سیشن جج نے سندھ حکومت کی درخواست پر چیف جسٹس …
مزید پڑھیں