Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں پولیس منشیات کے خلاف سرگرم، تھانہ چھب کلاں کی کاروائی میں منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں میں پولیس منشیات کے خلاف سرگرم، تھانہ چھب کلاں کی کاروائی میں منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں عدنان خورشید نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش رزاق ماجھی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم رزاق ماجھی سے 1280 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے