تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں سرکاری اسکول 129 پندرہ ایل کی دیوار توڑ کر گھروں اور نالوں کا گندا پانی اسکول کے اندر چھوڑا جانے لگا، اسسٹنٹ کمشنر صاحب فوری ایکشن لیں

میاں چنوں سرکاری اسکول 129 پندرہ ایل کی دیوار توڑ کر گھروں اور نالوں کا گندا پانی اسکول کے اندر چھوڑا جانے لگا، اسسٹنٹ کمشنر صاحب فوری ایکشن لیں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں سرکاری اسکول 129 پندرہ ایل کی دیوار توڑ کر گھروں اور نالوں کا گندا پانی اسکول کے اندر چھوڑا جانے لگا، اسسٹنٹ کمشنر صاحب فوری ایکشن لیں۔ تفصیلات کے مطابق میاں چنوں گاؤں 129 پندرہ ایل کے گورنمنٹ مڈل اسکول کے اطراف سے کچھ شر پسند عناصر نے اسکول کی دیوار توڑ کر گلی، گھروں اور نالوں کا گندہ پانی اسکول میں چھوڑ دیا جس سے اسکول کا گراؤنڈ گندے پانی سے بھر گیا، اس سے پہلے بارش کا پانی بھی گلیوں اور اسکول کے گراؤنڈ میں موجود ہونے کی وجہ سے بچوں میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، اہل علاقہ کا اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم سے فوری طور پر نوٹس لیکر کاروائی کرنے کا مطالبہ۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے