نومبر 1, 2019 اہم خبریں, کشیمر, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کشمیر میں ہونے والے مظالم کی مذمت اور کشمیری مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر جامعہ چترال میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری پراجیکٹ ڈائریکٹر یونیورسٹی آف چترال نے تقریب کی صدارت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, بنوں, کشیمر
بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں ڈپٹی کمشنر عطاء الرحمن، ممبر صوبائی اسمبلی ملک شاہ محمد خان اور ضلعی افسران کے علاوہ اسکول کے بچوں نے بھی حصہ لیا ریلی کے شرکاء نے …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, کشیمر, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانہیوں نے کہا ہے کہ مسلمان کبھی بھی موت سے نہیں ڈرتا ہے کیونکہ شہید کی موت سب سے شاندار موت ہے ہمارے پیارے نبیؐ سے یہ تعلیمات ملی ہیں کہ قیامت کے روز شہداء انبیاء کے ساتھ اٹھائے جائیں …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, کشیمر, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ حسین بخش مری محمد خان کھٹی کی قیادت میں ان کے دفتر سے میرپورخاص پریس کلب تک کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک ریلی نکالی گئی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر محمد خان کھٹی، تعلقہ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری عبدالحمید ناریجو، تعلقہ ایجوکیشن …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, کشیمر, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف میرپورخاص ضلعے میں 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا، تفصیلات کے مطابق کشمیر یوم سیاہ کے سلسلے میں 24 اکتوبر کو صبح 11 بجے تحصیل …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2019 اہم خبریں, کشیمر
سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی پابندیاں اور جبر مسلسل جاری ہے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 79 ویں روز بھی لاک ڈاؤن اور کرفیو برقرار ہے۔ کھانے پینے کی اشیا نہ ملنے کے سبب کشمیریوں کی زندگی سخت مشکلات کا شکار ہے۔ اس سب کے باوجود کشمیری نوجوان تحریک …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, کشیمر
کٹھوعہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے شہر کٹھوعہ میں بھارتی ریاستی جبر کیخلاف کشمیریوں نے سیبوں پر نعرے لکھ کر بھارت بھیج دیئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر، مہینوں پر محیط جاری لاک ڈاؤن اور مکمل تاریکی کے ماحول میں مظلوم کشمیریوں نے مزاحمت کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2019 اہم خبریں, کشیمر
راجوری (مانیٹرنگ ڈیسک) جموں نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسر بھیم سنگھ نے کہا کہ بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر کی تشکیل نو کے نام پر اس قدیم ترین ریاست کو ہمیشہ کے لئے دہلی کا غلام بنا دیا ہے۔ جموں میں ایک تقریب سے خطاب میں انہوں …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, کراچی, کشیمر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ آزادی کشمیر کی منزل بہت مشکل اور کٹھن ہے۔ پاکستان جس طرح مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دے رہا ہے، اسے تاریخ میں لکھا جائیگا۔ مشعال ملک ہفتہ کو فیڈریشن ہاؤس …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, کشیمر
سری نگر (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) قائداعظم محمد علی جناح کے دو قومی نظریے کو بالاخر مفتی محمد سعید کی تیسری نسل نے مان ہی لیا۔ مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیر اعلی محبوبی مفتی کی بیٹی التجا مفتی کا کہنا ہے کہ بھارت کی حمایت کرنے والے کشمیری اب …
مزید پڑھیں