Home / کشیمر (page 3)

کشیمر

آزاد جموں و کشمیر کے صدر کی ملائشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، حق خودارادیت کے حصول، جائز و منصفانہ جدوجہد میں ملائشیا کے عوام کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ ملائشین وزیر خارجہ

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے ملائشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ سے ملاقات کی اور ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے حوالے …

مزید پڑھیں

کشمیری گذشتہ کئی دہائیوں سے نہتے ہونے کے باوجود بھارت کی نو لاکھ فوج سے لڑ رہے ہیں۔ صدر آزاد جموں و کشمیر کا یونیورسٹی آف کوالالمپور کے سٹی کیمپس میں کانفرنس سے خطاب

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام اور پاکستان جنگ نہیں بلکہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق پرامن ذرائع اور سیاسی و سفارتی طریقے سے تنازعہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں لیکن بھارت …

مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے، یہ دن منانے کا مقصد کشمیریوں کے تسلیم شدہ حق خود ارادیت اور جدوجہد آزادی کے ساتھ اظہار یکجہتی ہے۔ آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں آج پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے …

مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجحتی کے طور پر منایا جائے گا۔ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کا ماہانہ اجلاس ریجنل صدر فیصل خان زئی کے زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہم یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجحتی کے طور پر منایا …

مزید پڑھیں

یوم اظہار یکجہتی کشمیر پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں پانچ فروری کو یوم اظہار یکجہتی کشمیر پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جائے گا جس میں عوامی نمائندگان، سرکاری ملازمین، ٹریڈرز، مذہبی، سماجی و فلاحی تنظیموں کے کارکنان سمیت تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کثیر …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ نے یوم کشمیر کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ نے یوم کشمیر کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی، ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مختلف پروگراموں کا انعقاد کرے گی، بھارت کے کشمیریوں پر ظلم و ستم، غاصبانہ …

مزید پڑھیں

سال 2019 حریت کانفرنس نے بھارتی مظالم کے اعداد و شمار سامنے لے آئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حریت کانفرنس کے رہنما عبدلحمید لون نے سال 2019 بھارتی ظلم و ستم اور بربریت کے اعداد و شمار کے بارے میں آگاہ کردیا۔ سال 2019 میں بھارتی قابض افواج نے خواتین اور کم عمر بچوں سمیت 210 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ 2019 میں بھارتی قابض …

مزید پڑھیں

اقصی فرینڈز سوسائٹی کی جانب سے”بالی ووڈ کے لینس سے ہٹ کر کشمیر” کے عنوان سے تقریب کا انعقاد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا میں کیا گیا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) اقصی فرینڈز سوسائٹی کی جانب سے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا کے آڈیٹوریم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 7 دسمبر کی رات کو ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس کا عنوان تھا "بالی ووڈ کے لینس سے ہٹ کر کشمیر” "جب آپ کشمیر کے …

مزید پڑھیں

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ڈگری گرلز کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈگری گرلز کالج ڈیرہ اسماعیل خان نمبر 2 کے کانفرنس ہال میں پی پی ایف وائی کی طرف سے کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور عالم محسود تھے جبکہ اس موقع پر …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی شدید برفباری کے دوران بھارتی فوج کے 4 اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک

سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی شدید برفباری کے دوران بھارتی فوج کے 4 اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سردیوں کے آغاز سے ہی برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے ہیں جبکہ …

مزید پڑھیں