Home / کشیمر (page 2)

کشیمر

کشمیر پریمیئر لیگ کا میلہ جمعہ سے مظفرآباد میں سجے گا۔ لیگ کی پہلی فرنچائز میرپور رائلز لندن کے معروف بزنس مین راجا سلیمان رضا اور عادل وحید نے خریدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیر پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشن کا میلہ جمعہ سے مظفرآباد میں سج رہا ہے جس میں ٹائٹل کیلیے چھ ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی۔ لیگ کی سب سے پہلی فرنچائز میرپور رائلز لندن کے معروف بزنس مین راجا سلیمان رضا اور عادل وحید نے خریدی، …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے آزاد کشمیر انتخابات میں 25 نشستیں حاصل کیں، لیکشن صاف اور شفاف طور پر ہوئے اور ٹرن آؤٹ 62 فیصد رہا۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

مظفر آباد (بیورو رپورٹ) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریا نے الیکشن نتائج کا اعلان کر دیا۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے کہا کہ الیکشن صاف اور شفاف طور پر ہوئے اور ٹرن آؤٹ 62 فیصد رہا، ہارنا جیتنا مقدر کی …

مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات میں ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، چار جوان شہید، تین اہلکار زخمی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر انتخابات میں ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس میں چار جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الیکشن ڈیوٹی پر مامور گاڑی گہری کھائی میں جاگری، …

مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات کے دوران کوٹلی میں دو سیاسی جماعتوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

مظفرآباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کے دوران کوٹلی میں دو سیاسی جماعتوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ایس ایس پی راجا محمد اکمل خان کے مطابق کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 …

مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل جاری

مظفرآباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ پولنگ میں 32 …

مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کا دنگل آج سجے گا، 32 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، 33 حلقوں میں 12 بڑے مقابلے متوقع

مظفرآباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہوگی جس میں 32 لاکھ 20 سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جبکہ انتخابات میں 33 حلقوں میں 12 بڑے مقابلے متوقع ہیں جن میں سابق وزرائے اعظم، سیاسی جماعتوں کے سربراہان وزارت …

مزید پڑھیں

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران پاک فوج تعینات ہوگی۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران پاک فوج تعینات ہوگی جبکہ یہ تعیناتی الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی درخواست پر کی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر نے 25 جولائی کے …

مزید پڑھیں

سرینگر کی جامع مسجد میں جیوے جیوے پاکستان کے نعرے بلند ہوگئے

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں مظالم، جبری قبضے اور انسانیت کے بدترین لاک ڈاؤن کی جب فہرست مرتب کی جائے گی تو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا غاصبانہ قبضہ اور انسانیت سوز مظالم کی توہین کے علاوہ انسانیت کی تذلیل اور بدترین کریک ڈاؤن کی کہانی سب سے بازی …

مزید پڑھیں

خوف ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ بوسنیا جیسا سلوک ہوگا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (نوپ نیوز) وزیراعظم کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ خوف ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ بوسنیا جیسا سلوک ہوگا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج یہاں ہر کوئی کہتا ہے ہماری زندگی تک کوئی کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا …

مزید پڑھیں

ملائشیا پاکستان اور جموں و کشمیر کے عوام کی کوششوں کی بھرپور تائید و حمایت جاری رکھے گا۔ ملائشین نائب وزیراعظم عزیزہ وان اسماعیل کی آزاد جموں و کشمیر کے صدر سے گفتگو

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے ملائشیا کی نائب وزیراعظم وان عزیزہ اسماعیل سے ملاقات کی اور ان سے جموں و کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سمیت دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ ملائشیا کی نائب وزیراعظم نے صدر سردار …

مزید پڑھیں