Home / کشیمر (page 6)

کشیمر

عالمی ادارے بے سہارہ کشمیریوں کی مدد کریں ۔ اکرام الدین

کشمیر میں انڈین آرمی کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں افسوس ناک ہیں۔ چیف گلوبل میڈیا یورپ یورپ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ) بین الاقوامی اعلیٰ صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے بانی اور گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے چیف ایگزیکٹو …

مزید پڑھیں

کشمیر کے لیے نیت اخلاص چاہیے ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی

گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ہونے تک شادی سے انکار کرتے رہے ایک دن اس کے بھائی اسد الدین شیر کوہ نے اس سے کہا بھائی تم شادی کیوں نہیں کرتے؟نجم الدین نے جواب دیا،میں کسی کو اپنے قابل نہیں سمجھتا،اسد الدین نے کہا میں آپ کے لیے رشتہ …

مزید پڑھیں

لہو کے پیاسے مودی اور داخلی دشمنوں کی گوشمالی ضروری ہے ۔۔۔ تحریر : مقصود احمد سندھو ۔ چیچہ وطنی

انسانی خون کی پیاسی،مسلم دشمن اور اقلیتوں پر ظلم وبربریت برپاء کرنے کی شوقین ہندوستانی حکومت نے اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل اور اپنی خون آشام فطرت کی تسکین کے لئے کشمیر میں ایک بار پھر نہتے،مجبوربے بس اورلاچار لوگوں پر جبر کا عفریت بن کر انسانی خون سے ہولی …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری قابض فوج نے جعلی جھڑپ کے دوران دو کشمیریوں کو شہید کر دیا

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے قابض فوج نے جعلی جھڑپ کے دوران دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے جعلی …

مزید پڑھیں

کشمیریوں نے پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے وادی میں لیلۃالقدر کے موقع پر سبز ہلالی پرچم آویزاں کئے

سری نگر (بیورو رپورٹ) مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے بھارتی ظلم و ستم سے بے نیاز لیلۃالقدر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی، جہاں کشمیریوں نے پاکستان کے امن و استحکام اور بھارتی مظالم سے نجات کے لئے خصوصی دعائیں کی۔ اس موقع پر کشمیریوں نے پاکستان سے والہانہ …

مزید پڑھیں

ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر میں افطار ڈنر

بھمبھر/ آزاد کشمیر (بیورو رپورٹ) ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر میں افطار ڈنر۔ مریضوں کے ورثاء کی بڑی تعداد میں شرکت۔ اسسٹنٹ کمشنر بھمبر بینش جرال، ایڈ منسٹریٹر ضلع راجہ غلام ربانی، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مرزا اجمل جرال، چیئرمین ضلع زکوة راجہ مسعود اسلم، …

مزید پڑھیں

بھمبر میں گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاون، موقع پر جرمانے اور وارننگ، کسی کو عوام کے جان و مال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر بینش جرال

بھمبھر (بیورو رپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر بینش جرال کا گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاون، موقع پر جرمانے اور وارننگ، اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کسی کو عوام کے جان و مال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ گیس ری فلنگ مالکان کی سرزش بھی …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی کا سلسلہ تھم نہ سکا حریت رہنما ذاکر موسیٰ کو ساتھی سمیت شہید کر دیا

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما ذاکر موسیٰ کو ساتھی سمیت شہید کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت جاری ہے۔ مودی کے دوبارہ اقتدار میں آتے ہی مقبوضہ وادی میں مظالم کی …

مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کل جماعتی کانفرنس بلائے جس میں سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو شامل کیا جائے۔ کشمیری خاتون رہنما مشعال ملک

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) تنظیم برائے امن و ثقافت کی چیئرپرسن، کشمیری خاتون رہنما مشعال ملک نے کہا ہے کہ بی جے پی پاکستان سے نفرت کا ایجنڈا لے کر آئی ہے۔ اس صورتحال میں حکومت پاکستان کل جماعتی کانفرنس بلائے جس میں سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ تمام شعبہ ہائے …

مزید پڑھیں

میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بھمبر کیمپس کے طلبہ و طالبا ت کا ممبر سوشل میڈیا ٹیم کی قیادت میں چنار فری ڈائیلائسز سینٹر بھمبر کا دورہ

بھمبھر (بیورو رپورٹ) میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بھمبر کیمپس کی ڈیپارٹمنٹ آف انگلش پروفیسر لبنہ ارم اعظم کے ہمراہ طلبہ وطالبا ت کا ممبر سوشل میڈیا ٹیم چوہدری محبوب الحق کی قیادت میں چنار فری ڈائیلائسز سینٹر بھمبر کا وزٹ۔ سینٹر میں موجود مریضوں سے ملاقات۔ ان سے …

مزید پڑھیں