فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان سول سوسائٹی اور یوتھ تنظیموں کے تعاون سے 4 فروری کو یکجہتی کشمیر و فلسطین ریلی کا انعقاد کرے گی
کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان سول سوسائٹی اور یوتھ تنظیموں کے تعاون سے 4 فروری کو یکجہتی کشمیر و فلسطین ریلی کا انعقاد کرے گی ، یکجہتی کشمیر و فلسطین ریلی کراچی پریس کلب سے اتوار 4 فروری کو نکالی جائے گی جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں … مزید پڑھیں