Home / اہم خبریں / یوم اظہار یکجہتی کشمیر پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان

یوم اظہار یکجہتی کشمیر پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں پانچ فروری کو یوم اظہار یکجہتی کشمیر پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جائے گا جس میں عوامی نمائندگان، سرکاری ملازمین، ٹریڈرز، مذہبی، سماجی و فلاحی تنظیموں کے کارکنان سمیت تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کثیر تعداد شرکت کرینگے، ریلی کے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان نے تمام سرکاری محکموں کے مقامی حکام کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اداروں میں یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں تقاریریب کا انعقاد کریں بالخصوص اسکولوں اور کالجز میں طالب علموں کے مابین آزادی کشمیر کے موضوع پر تقریری اور ملی نغموں کے مقابلہ جات کا انعقاد کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے