تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خوف ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ بوسنیا جیسا سلوک ہوگا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر

خوف ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ بوسنیا جیسا سلوک ہوگا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (نوپ نیوز) وزیراعظم کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ خوف ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ بوسنیا جیسا سلوک ہوگا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج یہاں ہر کوئی کہتا ہے ہماری زندگی تک کوئی کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا لیکن بھارت نے ایسا نقصان پہنچایا ہے جس سے نمٹنے کےلیے ہمیں محنت کرنا ہوگی۔ راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ کشمیر کمیٹی کے اجلاس میں گیا تو شکلیں دیکھ کر حیران ہوا، جسے دیکھو وہ مرکزی رہنما بنا ہوا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آج ملک میں سیاسی کارکن کوئی نہیں، سب لیڈر بنے ہوئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے