تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 5)

ڈیرہ اسماعیل خان

خیبر پختونخوا کے 16 اضلاع میں 5 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم 9 مارچ سے شروع ہوگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا کے 16 اضلاع میں 5 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم 9 مارچ سے شروع ہوگی۔ مہم کے دوران 34 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلوائے جائیں گے۔ جس میں ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا کے 16 …

مزید پڑھیں

فارماسسٹ یونین ڈیرہ اسماعیل خان کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل فارمیسی کونسل ڈاکٹر سلیم سے ملاقات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) فارماسسٹ یونین ڈیرہ اسماعیل خان کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل فارمیسی کونسل ڈاکٹر سلیم سے ملاقات، فارماسسٹ یونین ڈیرہ اسماعیل خان کے صدر ڈاکٹر رضا خان سلیمان خیل کی قیادت میں وفد نے ڈائریکٹر جنرل فارمیسی کونسل کے صدر ڈاکٹر سلیم سے ڈی ایچ …

مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی جنسی ہراسگی میں ملوث مزید چار افسران و اہلکار نوکری سے برطرف

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گومل یونیورسٹی جنسی ہراسگی میں ملوث مزید چار افسران و اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا، ذرائع کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا کی انکوائری رپورٹ پر فوری عمل درآمد کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر بختیار خٹک، اسسٹنٹ پروفیسر عمران قریشی، گیم سپروائزر حکمت اللہ …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نے طلباء کے اسکول بیگز کو گاڑیوں کی چھتوں پر رکھنے پر مکمل پابندی عائد کردی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود کے اندر بچوں کو انکے اسکولوں تک لانے اور لے جانے کیلئے استعمال ہونے والی گاڑیوں میں سی این جی کِٹس کے استعمال اور طلباء کے اسکول …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے متعلق لوگوں میں شعور و آگاہی کے ساتھ ساتھ اس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا بہت ضروری ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق لوگوں میں شعور و آگاہی کے ساتھ ساتھ اس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں کرونا …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں غیر قانونی بس اڈوں اور نجی ٹیکسی سٹینڈز کیخلاف ضلعی انتظامیہ کا سیکرٹری آر ٹی اے، موٹر وہیکل ایگزامینر اور ٹی ایم اے حکام کے ہمراہ کریک ڈاؤن

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) غیر قانونی بس اڈوں اور نجی ٹیکسی سٹینڈز کیخلاف ضلعی انتظامیہ کا سیکرٹری آر ٹی اے، موٹر وہیکل ایگزامینر اور ٹی ایم اے حکام کے ہمراہ کریک ڈاؤن، 6 غیر قانونی اڈے سیل، پرمٹ اور مینٹیننس نہ ہونے پر 7 مسافر گاڑیاں قبضے میں …

مزید پڑھیں

بڑے بڑے ذخیرہ اندوز مگر مچھ حکومت اور ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کی پہنچ سے کوسوں میل دور

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ضلع بھر میں بڑے بڑے ذخیرہ اندوز مگر مچھ حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی پہنچ سے کوسوں میل دور ہیں، ذرائع نے بڑے پیمانے پر چینی، بناسپتی گھی، کوکنگ آئل، دالیں اور دیگر روزمرہ کی اشیائے ضروریہ گوداموں میں سٹاک …

مزید پڑھیں

پولیس جوانوں کی کارکردگی سے پوری فورس کا وقار بلند ہوتا ہے۔ ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان حافظ واحد محمود

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود نے کہا ہے کہ درپیش چیلنجز کا مردانہ وار مقابلہ کرنے والے پولیس جوانوں کی کارکردگی سے پوری فورس کا وقار بلند ہوتا ہے۔ جان ہتھیلی پر رکھ کر پیشہ وارانہ فرائض میں …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ جاری، غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والے ڈیلرز کی موجیں، من مانے نرخ مقرر، ری فلنگ کرنے والے دکانداروں نے سوئی گیس کی گھروں میں سپلائی پیدا ہونے والے کم …

مزید پڑھیں

مغربی ہواﺅں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مغربی ہواﺅں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا، محکمہ موسمیات کی ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز ہوائیں اور ژالہ باری کی پیش گوئی۔ محکمہ موسمیات خیبر پختونخوا آفس کے مطابق خیبر پختونخوا کے بعض …

مزید پڑھیں