Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 32)

ڈیرہ اسماعیل خان

مہنگائی کا رونا رونے والی عوام نے محض تین ماہ کے دوران 42 ارب روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون خرید ڈالے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مہنگائی کا رونا رونے والی عوام نے محض تین ماہ کے دوران 42 ارب روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون خرید ڈالے، موبائل فون سمجھ لیجیے کہ ہر انسان کی آکسیجن بن چکا ہے کہ اس کے بغیر کسی کو سانس ہی نہیں …

مزید پڑھیں

اسٹیشن کمانڈر ڈیرہ اسماعیل خان کی پولیس پر فائرنگ سے زخمی اہلکار کی عیادت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر شمیریز خان تحصیل پروآ کے علاقہ رمک میں دہشتگردوں سے مقابلے میں زخمی ہونیوالے پولیس کانسٹیبل جہانگیر کی بیمار پرسی کیلئے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ گئے، جہاں پر انہوں نے پاک فوج کی جانب سے زخمی ہونے والے پولیس کانسٹیبل …

مزید پڑھیں

پولیس کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کاروائی، پناہ دینے کے الزام میں ملزم گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پولیس نے مطلوب اشتہاری ملزم کو پناہ اور خوراک فراہم کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا، دیگر کاروائیوںمیں بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کرکے چار ملزمان کو گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نے مطلوب اشتہاری ملزم محمد عباس …

مزید پڑھیں

ڈاکٹرز کی ہڑتال صرف اپنے ذاتی مفاد کے لئے ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے شہری حلقے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ ضلع بھر میں سرکاری ڈاکٹروں نے ہسپتالوں میں ڈیوٹیاں سرانجام دینے کی بجائے اپنے پرائیویٹ کلینکوں پر ڈیوٹیاں سرانجام دینا شروع کر دیں، سرکاری ہسپتالوں کے او پی ڈی میں ڈیوٹیاں دینے کی بجائے اللہ کے رحم و کرم پر مریضوں کو چھوڑ …

مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس میں فوڈ فیسٹیول کا اہتمام

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عالمی یوم خوارک کے موقع پر گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد سرور کی خصوصی ہدایت پر فوڈ فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر فوڈ کے حوالے سے مختلف سٹال اور آگاہی بینر لگائے گئے اور طلبا کو اگاہی …

مزید پڑھیں

ہم اپنے شہیدوں کو ہرگز نہیں بھولینگے، شہدائے پولیس ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان دلاور خان بنگش

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہیدوں کو ہرگز نہیں بھولینگے، شہدائے پولیس ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں پروآ کے علاقے میں دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید …

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن اسلام آباد آزادی مارچ کے نام پر ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ سردار عمر امین خان گنڈہ پور

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سابق تحصیل ناظم ڈیرہ کیپٹن (ر) سردار عمر امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اسلام آباد آزادی مارچ کے نام پر ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں جاندار تقریر کہ جس …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نے ترقیاتی فنڈزکی سکیموں کیلئے پی سی ون تیار کرنے کی ہدایت کردی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے بجلی و گیس کی مد میں وفاقی حکومت کی جانب سے جاری 10 کروڑ روپے کے فنڈز کی سکیموں کیلئے فوری طور پر پی سی ون تیار کرنے کی متعلقہ محکموں کو ہدایات بھی جاری کردی …

مزید پڑھیں

سردی کے آتے ہی خشک میوہ جات کی خرید و فروخت میں بھی اضافہ، نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) موسم سرما کی آمد کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان اور گرد و نواح میں خشک میوہ جات کی خرید و فروخت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے اور جگہ جگہ ڈرائی فروٹس کی دکانیں، پھٹے ، ریڑھیاں سج گئی ہیں جن کے ساتھ ساتھ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بنوں روڈ پر ٹریفک کے انتہائی المناک حادثے میں ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ کے ڈاکٹر نسیم کنڈی، والدہ، اہلیہ، دو بچوں اور ایک بہن سمیت ایک ہی خاندان کے چھ افراد موقع پر جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ بنوں روڈ پر ٹریفک کے انتہائی المناک حادثے میں ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ کے ڈاکٹر نسیم کنڈی، والدہ، اہلیہ، دو بچوں اور ایک بہن سمیت ایک ہی خاندان کے چھ افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ان کی جوانسال ایک بہن شدید زخمی ہوگئی، …

مزید پڑھیں