Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 34)

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان شادی میں ڈھول بجانے والا شخص ہوائی فائرنگ کے دوران اتفاقی گولی لگنے سے شدید زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ کوٹ ولی داد میں شادی میں ڈھول بجاتے ہوئے میراثی ہوائی فائرنگ کے دوران اتفاقی گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیم کا تحصیل درابن میں مختلف بیکریوں اور کارخانوں پر چھاپے، غیر معیاری تیل اور مشروبات برآمد ہونے پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیم کے تحصیل درابن کے علاقہ چودھوان میں مختلف بیکریوں اور کارخانوں پر چھاپے، غیر معیاری تیل اور مشروبات برآمد ہونے پر بھاری جرمانے عائد کردیئے گئے۔ غیر معیاری اشیاء خورد و نوش کی شکایت پر ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں

ٹاؤن ہال ڈیرہ اسماعیل خان میں عجائب گھر بنے گا۔ عبدالصمد ڈائریکٹر محکمہ آثار قدیمہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر عبدالصمد نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈائریکٹر محکمہ آثار قدیمہ عبدالصمد نے ٹاؤن ہال ڈیرہ کی تاریخی عمارت کے دورہ کے موقع پر عمارت …

مزید پڑھیں

پولیس کی ملی بھگت سے شہریوں کو سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے کا انکشاف سامنے آگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں نوسر باز گروہ سرگرم، پولیس کی ملی بھگت سے شہریوں کو سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے کا انکشاف، درجنوں متاثرہ شہری منظر عام پر آگئے، متاثرہ شہریوں کا نوسرباز گروہ اور اس کے سرغنہ کے خلاف …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں کلینکل لیبارٹریز نے غریب مریضوں کی کھال اتارنا شروع کردی، کسی بھی لیبارٹری کے باہر میڈیکل ٹیسٹ کا نرخنامہ آویزاں نہیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ کے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ، ہیلتھ کیئر کمیشن کے انسپکٹر سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈیرہ میں کلینکل لیبارٹریز نے غریب مریضوں کی کھال اتارنا شروع کر رکھی ہے۔ کسی بھی لیبارٹری کے باہر میڈیکل ٹیسٹ کا نرخنامہ آویزاں نہیں ہے …

مزید پڑھیں

بھارت پاکستان سے کوڑیوں کے بھاؤ گلابی نمک خرید کر بیرون ملک مہنگے داموں فروخت کرکے اربوں روپے کما رہا ہے، جبکہ بھارت ہمارا ہی نمک کھا کر ہمیں آنکھیں دکھا رہا ہے۔ پیر صدام حسین زکوڑی ایڈوکیٹ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) معروف قانون دان پیر صدام حسین زکوڑی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان سے کوڑیوں کے بھاؤ گلابی نمک خرید کر بیرون ملک مہنگے داموں فروخت کرنے میں مصروف ہے جس سے بھارت کا زر مبادلہ بڑھنے لگا جبکہ بھارت ہمارا …

مزید پڑھیں

ملزم نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنے سگے بھائی کو فائرنگ سے زخمی کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خواتین کے تنازع پر ملزم نے اپنے سگے بھائی کو فائرنگ سے زخمی کردیا، تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں واقع گاﺅں یاری خیل کے رہائشی غلام فرید نے پولیس کو بتایا کہ یاری خیل کے قریب واقع اپنے اراضی میں موجود تھا کہ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز ہوا اور بارش کے باعث شہر بھر میں بجلی کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز ہوا اور بارش کے باعث شہر بھر میں بجلی کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے، اکثر علاقوں میں گھنٹوں بجلی غائب، بارش کے باعث شہر کی گلی محلوں میں پانی بھر گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور مضافاتی علاقوں میں گرد …

مزید پڑھیں

مسلح ملزم کا خواتین کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی، صدر پولیس ڈیرہ اسماعیل خان میں مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قاتلانہ حملہ میں ایک شخص شدید زخمی، علاقہ گرہ مور چہکان میں مسلح ملزم نے خواتین کے تنازع پر فائرنگ سے مخالف نوجوان زخمی کردیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں …

مزید پڑھیں

پیسکو ڈیرہ اسماعیل خان کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پیسکو ڈیرہ کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں، یونیورسٹی فیڈر پر کم وولٹیج، ٹرپنگ اور اڈے کاٹنا روز کا معمول بن گیا، صارفین کا شدید احتجاج، ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق پیسکو ڈیرہ کی …

مزید پڑھیں