فروری 2, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں یوٹیلٹی اسٹور عملہ کی ملی بھگت، بلیک مافیا سرگرم ہوگیا، یوٹیلٹی سٹورز کے بجائے چینی مہنگے دام بازار میں فروخت ہونے لگی، ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی سٹور ڈیرہ اسماعیل خان کے عملہ کی ملی بھگت سے مافیا سرگرم ہوگیا جس کی وجہ …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں دولہا کے والد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ پروآ پولیس علاقہ گشکوری میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے فوری موقع پر …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) حکومت کی جانب سے کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے، کھاد بنانے والی کمپنیوں نے کھاد کی فی بوری کی قیمت 300 روپے کم کردی، فوجی فرٹیلائزر اور اینگرونے یوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) دنیا بھر میں خوف کی علامت کرونا وائرس کا انتہائی سستا حکیمی علاج دریافت کر لیاگیا، حکمت اور قرآنی آیت سے بہترین نسخہ سامنے آ گیا، دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وجہ سے خوف پھیلا ہوا ہے اور چین میں کرونا وائرس سے …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) بھکاریوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن، بھکاری جوڑے سے تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد، خاتون کو گرفتار کرلیا گیا، ساتھی ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب، دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، کینٹ پولیس نے …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ دو روز سے سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری۔ جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ اس صورتحال میں شہر میں ٹھنڈی ہواﺅں کے ساتھ سردی کی شدت …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کے میدانی علاقوں میں 50 سال بعد موضع شماری خیبر پختونخوا میں یکم فروری سے شروع ہوگی جو کہ 29 فروری تک جاری رہے گی، مالاکنڈ ڈویژن سمیت حالیہ برف باری والے علاقوں میں یکم مارچ سے موضع …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) نئے پاکستان کے دعویدار پرانا نظام نہ بدل سکے، کمزور کو گرفت میں لانا اور طاقتور کو ”کھلی چھٹی“ دینا عام، میگا ڈیپارٹمنٹل سٹورز پر اشیاء کی مہنگے داموں فروخت جاری، بعض اشیاء عام مارکیٹ سے دوگنی قیمت پر بھی بکنے لگیں، میگا ڈیپارٹمنٹل …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد جاوید مروت کی زیر صدارت اجلاس میں ملک کے دیگر علاقوں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی یوم یکجہتی کشمیر تذک و احتشام اور شایان شان طریقے سے منانے کے سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ٹانک (رپورٹ: اصغر خان) ڈسٹرکٹ ٹانک بار کے صدر پیر عبدالغفار نے عدالتی امور میں مداخلت پر ذاتیات پر اتر آئے اور ہمارے عدالتی اکاونٹنٹ شاہد حسین کے ساتھ تلخ کلامی اور گالم گلوچ کی اور گریبان سے پکڑ کر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔ جس کے سلسلے میں …
مزید پڑھیں