Home / اہم خبریں / بھکاریوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن، بھکاری جوڑے سے تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

بھکاریوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن، بھکاری جوڑے سے تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) بھکاریوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن، بھکاری جوڑے سے تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد، خاتون کو گرفتار کرلیا گیا، ساتھی ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب، دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، کینٹ پولیس نے عوامی شکایات پر کاروائی کے دوران بھیک کی آڑ میں لوگوں کو تنگ کرنے والے بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کردیا گیا، پولیس نے بھکاری جوڑے زینت بی بی زوجہ عبدالمجید سکنہ حال خیمہ ملتان روڈ اور لطیف ولد حمید کنیرا سکنہ ضمیر آباد کو قابو کرکے ان کی تلاشی کے دوران ان سے 150گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ اس دوران ملزم پولیس کو چکمہ دے کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس نے خاتون کو حراست میں لے کر دونوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے