Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 14)

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان 35 دن مسلسل گیس کی معطلی خواتین کا پارہ چڑھ گیا، احتجاجی مظاہرہ، گیس حکام سے فی الفور مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ سوئی نادرن گیس کی ہٹ دھرمی 35 دن سے مسلسل گیس کی معطلی کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان کی خواتین کا چوگلیہ پر احتجاجی مظاہرہ، گیس حکام سے فی الفور مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ۔

مزید پڑھیں

رکن صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار کا ڈیرہ پریس کلب کا اچانک خصوصی دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان تحریک انصاف ڈیرہ اسماعیل خان کی رکن صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار نے ڈیرہ اسماعیل خان کے تین روزہ دورے کے موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان پریس کلب رجسٹرڑ کا اچانک خصوصی دورہ کیا۔ صدر محمد یاسین قریشی جنرل سیکرٹری شیخ توقیر اکرم نے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پروا کی حدود میں نقب زنی کی سنگین واردات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پروا کی حدود میں نقب زنی کی سنگین واردات، نامعلوم چور رات کے وقت دکان کے اندر نقب لگا کر لاکھوں روپے مالیت کی تین سو عدد بیٹریاں، شمسی پلیٹس اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے، پولیس ذرائع …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ اور دہی کی فروخت، شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ اور دہی کی فروخت ،شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ،ڈی جی خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ دہی کی …

مزید پڑھیں

مہنگائی کی لہر میں متبادل ایندھن عام آدمی کی پہنچ سے باہر، ایل پی جی 200 روپے فی کلو سے زائد فروخت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مہنگائی کی لہر میں متبادل ایندھن عام آدمی کی پہنچ سے باہر، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 135 روپے مقرر کی تو مافیا نے خود ساختہ اضافہ کرکے 200 روپے فی کلو سے زائد فروخت کرنا شروع کردی، شہری سراپا احتجاج، وزیر …

مزید پڑھیں

کاشتکاروں کی فنی راہنمائی کیلئے محکمہ زراعت نے یوٹیوب چینل متعارف کروادیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق نظامت زرعی اطلاعات نے کاشتکاروں کی فنی راہنمائی کیلئے یو ٹیوب چینل لانچ کر دیا ہے۔ جس پر کاشتکاروں کو فنی راہنمائی کے لئے محکمانہ سفارشات پر مبنی جدید پیداواری ٹیکنالوجی کے تحت تیار ہونے والے زرعی پیغامات، ڈاکومینٹری، …

مزید پڑھیں

حکومت اپنی ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ناکام ترین حکومت ہے روز مرہ استعمال کی اشیاء خوردنی، بجلی، تیل و گیس سو فیصد سے زائد مہنگی کر دی گئی ہیں۔ جے یو آئی (ف) ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جے یو آئی (ف) ڈی آئی خان کے زیر اہتمام تجارت گنج سے احتجاجی جلوس نکالا گیا جسکی قیادت جے یو آئی کے نائب امراء قاری کفایت اللہ، احمد خان اور ضلعی جنرل سیکریٹری چوہدری اشفاق ایڈوکیٹ نے کی، …

مزید پڑھیں

ڈی پی او دفتر ڈیرہ اسماعیل خان میں ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کی زیر صدارت ان کے دفتر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں نیشنل ایکشن پلان کی عملداری ، کاﺅنٹر کرائم ، قیام امن ، خدمت عامہ کے عوامل ، انتظامی امور میں پولیس …

مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی میں ”افکار دانش“ کے حوالے سے آل پاکستان اردو مشاعرہ کی تقریب کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گومل یونیورسٹی میں ”افکار دانش“ کے حوالے سے آل پاکستان اردو مشاعرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر ڈیرہ ڈویژن جاوید خان مروت تھے، جبکہ اس موقع پر رجسٹرار گومل یونیورسٹی طارق محمود، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن الحاج دلنواز خان، ڈین …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ محلہ کمبہارانوالہ میں سرشام مسلح ڈکیتی اور فائرنگ کی سنگین واردات، فائرنگ سے 2 افراد زخمی، ڈاکوﺅں زخمیوں سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر کے گنجان آباد علاقہ محلہ کمبہارانوالہ سٹی ڈیرہ میں سرشام مسلح ڈکیتی اور فائرنگ کی سنگین واردات، فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی، ڈاکوﺅں نے زخمیوں سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرارہوگئے، دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، اطلاع پر پولیس …

مزید پڑھیں