Home / اسلام آباد (page 54)

اسلام آباد

رائل تھائی لینڈ فضائیہ کے کمانڈر ان چیف ائیر چیف مارشل چیاپرُک دِدیاسارن کی ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) رائل تھائی لینڈ فضائیہ کے کمانڈر ان چیف، ائیر چیف مارشل چیاپرُک دِدیاسارن نے آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ایئر ہیڈ کوارٹرز آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے انکا استقبال کیا۔ پاک فضائیہ کے چاق …

مزید پڑھیں

عدالت نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار شاہد مسعود کو 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عدالت نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار شاہد مسعود کو 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں نامزد اینکر شاہد مسعود کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ …

مزید پڑھیں

پاکستانی وفد دریائے چناب پر زیر تعمیر آبی منصوبوں کے معائنے کے لئے کل بھارت جائے گا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستانی وفد دریائے چناب پر زیر تعمیر آبی منصوبوں کے معائنے کے لئے کل بھارت جائے گا، جہاں وفد دریائے چناب پر لوئرکلنائی اورپاکل دل کامعائنہ کرےگا، مہرعلی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پرپا کستان نے بھر پور آواز بلندکی …

مزید پڑھیں

نئی ویزا پالیسی 50 ملکوں کو ایئرپورٹ لاؤنج پر ہی ویزہ دے دیا جائے گا جب کہ 175 ملکوں کو ای ویزہ کی سہولت دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 50 ملکوں کو ایئرپورٹ لاؤنج پر ہی ویزہ دے دیا جائے گا جب کہ 175 ملکوں کو ای ویزہ کی سہولت دی گئی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا …

مزید پڑھیں

دہشت گردی اور شدت پسندی کے خاتمے کے لیے حکومتی اداروں کیساتھ مل کرکام کریں گے، بین المذاہب ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے۔ سینئر نائب صدر سنٹرل بین المذاہب ہم آہنگی ممتاز قانون دان مجیب الرحمن کیانی ایڈوکیٹ

اسلام آباد (رپورٹ: محمدجواد بھوجیہ) ملک میں شدت پسندی کے خاتمے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے قائم بین المذاہب ہم آہنگی (انٹرفیتھ ہارمونی) ٹرسٹ نے معروف قانون دان مجیب الرحمن کیانی کو سینئر وائس صدر (سنٹرل) منتخب کیا ہے۔ اس موقع پر مجیب الرحمن کیانی نے خصوصی گفتگو …

مزید پڑھیں

راجہ زاہد محمود ایڈووکیٹ سابق صدر اسلام آباد بار سے خصوصی انٹرویو محمد جواد بھوجیہ کیساتھ

جنرل ایوب خان کے دور حکومت میں 1963 میں اسلام آباد کو وفاقی دارلحکومت کا درجہ دیا گیا ۔ ایک ماسٹر پلان کے تحت دنیا کے بہترین ماہرین نے بلاشبہ دنیا کا ایک خوبصورت شہر آباد کیا جس میں تمام انتظامی امور، امور حکومت اور دیگر اہم ترین عمارات کی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا رات گئے راولپنڈی کے ہسپتالوں کا اچانک دورہ مریضوں کے تیمارداروں سے سہولیات اور ادویات کی دستیابی کے بارے میں پوچھا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا رات گئے اچانک راولپنڈی کے ہسپتالوں کا دورہ۔ ہسپتال میں عوام کو علاج معالجے کے معیار کا جائزہ لیا، مریضوں کی تیمارداری کیلئے آئے افراد سے سہولیات اور ادویات کی دستیابی کے بارے میں بھی پوچھا۔ وزیر اعظم پاکستان کا اچانک رات …

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان پاکستان کے مختصر دورے کے بعد واپس روانہ ہوگئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے مختصر دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان اور شیخ …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی بنانے پرشیخ رشید کا عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ قوم کی دولت لوٹنے والے …

مزید پڑھیں

جسٹس آصف سعید کھوسہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا نیا چیف جسٹس تعینات کر دیا گیا وہ 18 جنوری سے چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ سنبھالیں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ کے سینیئرجسٹس آصف سعید کھوسہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا نیا چیف جسٹس تعینات کر دیا گیا۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری دے دی۔ وزارت قانون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جسٹس آصف سعید خان کھوسہ چیف جسٹس …

مزید پڑھیں