اپریل 20, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں پیشہ ورانہ امور اور قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہے کہ آرمی چیف کی …
مزید پڑھیں اپریل 19, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، کابینہ میں 31 وفاقی وزرا اور 3 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ہوئی، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ حلف برداری …
مزید پڑھیں فروری 16, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان سے کراچی کے رکن قومی اسمبلی آفتاب حسین صدیقی کی ملاقات، ملاقات میں کراچی بلخصوص حلقے این اے 247 کے حوالے سے اہم سیاسی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال، آفتاب صدیقی نے ملک میں متوسط اور نچلے طبقے کے لیے …
مزید پڑھیں فروری 11, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر ناصر اسلم راجہ، سیکرٹری شاہ خالد خان، خزانچی سعد عباسی سمیت تمام عہدیداران اور ممبران کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے انتخابات میں آصف خان کو صدر، شاہد عثمان ساٹی کو جنرل سیکرٹری، …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, صحت
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان میں کورونا کے 277 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث 14 مزید شہری جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) مشرقی پاکستان کو موجودہ پاکستان اور سابقہ مغربی پاکستان سے جدا ہوئے 50 سال کا عرصہ بیت گیا، قومی سانحے کی یاد میں سقوطِ ڈھاکہ پر آج مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کے بعد سے …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, صحت
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان میں کورونا کے 301 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث 6 مزید شہری جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، بعض مقامات پر حدِ نگاہ 100 میٹر سے بھی کم رہ گئی۔ موٹر وے اور شاہراہیں مختلف مقامات پر بند کردی گئیں، لاہور ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بھی معطل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستانی قوم کو سوگوار کر دینے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 7 سال مکمل ہوگئے، پاکستان کی تاریخ کی بد ترین دہشت گردی کے نتیجے میں 132 بچوں سمیت قوم کے 150 سپوت شہید ہوۓ تھے جنہیں آج بھی یاد کیا جائے گا۔ آج سے …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کی کردی گئی۔ تفیصلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول …
مزید پڑھیں