Home / اسلام آباد (page 53)

اسلام آباد

پاکستان بھارت کی کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دے گا، بھارت نے اگر حملہ کیا تو سوچیں گے نہیں بلکہ ہم بھی حملہ کریں گے اور ہم بھارت کو دندان شکن جواب دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کرتے ہوۓ کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دے گا، بھارت اگر حملہ کیا تو سوچیں گے نہیں بلکہ ہم بھی حملہ کریں گے اور ہم بھارت کو دندان شکن جواب دیں …

مزید پڑھیں

ہمیں ایک ایسا کریکولم ڈیزائین کرنا ہوگا جو ہمیں سنگل سرٹیفیکشن کی طرف لے جائے۔ ڈاکٹر معصوم یاسین زئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی: محمد جواد بھوجیہ) ریکٹر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کریکولم کی بہت اہمیت ہے اسے دیکھ کر ہی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ دس سال میں ہم کہاں کھڑے ہوں گے۔ نمائندہ خصوصی نوپ نیوز سے گفتگو …

مزید پڑھیں

بھارتی دہشت گرد جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی آج عالمی عدالت برائے انصاف میں سماعت ہوگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عالمی عدالت برائے انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت آج سے شروع ہوگی تاہم پاکستان نے مقدمہ کو موثر انداز میں لڑنے کیلیے قانونی تیاری کرلی۔ اٹارنی جنرل کی قیادت میں سات رکنی پاکستانی وفد دی ہیگ پہنچ گیا۔ سفارتی محاذ پر ایک اہم کیس …

مزید پڑھیں

سعودی مہمان کی میزبانی کے لئے وزیر اعظم عمران خان خود گاڑی چلا کر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سعودی ولی عہد کے پاکستان پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا نور خان ایئربیس سے وزیر اعظم عمران خان خود سعودی ولی عہد کی گاڑی ڈرائیو کر کے وزیر اعظم ہاؤس راونہ ہوئے۔

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاید باجوہ اور وفاقی کابینہ کے ارکان نے کیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے استقبال کیلئے، وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاید باجوہ اور وفاقی کابینہ کے ارکان موجود تھے۔ نورخان ایئربیس پہچنے پر سعودی مہمان کو پرتپاک انداز میں خوش آمدید کہا گیا۔ محمد بن سلمان نے مسکراہٹ کے ساتھ …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کے شاہی طیارے کا پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر 17 اور ایف 16 طیاروں نے حصار میں لے لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سعودی ولی عہد کے شاہی طیارے کا پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی شایان شان اور پر تپاک استقبال کیا گیا۔ پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر 17 اور ایف 16 طیاروں نے حصار میں لے لیا اور نور خان ایئربیس پر لینڈنگ تک معزز مہمان …

مزید پڑھیں

پاک فضائیہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہائی الرٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی فوج پر حملے کے بعد پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات میں ایک بار پھر کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی پاکستان کےخلاف ہرزاسرائی اور پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک اورجوابی وار کے اعلان کے بعد حالات مزید …

مزید پڑھیں

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد دو روزہ دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ ہوگیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلامی فوجی اتحاد کا وفد دوروزہ دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ ہوگیا۔ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان سے قبل اسلامی فوجی اتحاد کے دورہ میں اہم امورزیر بحث رہے۔ کمانڈرانچیف جنرل راحیل شریف کی قیادت میں وفد نے پاکستان کی سول و ملٹری قیادت …

مزید پڑھیں

بانی ایم کیو ایم کو پاکستان لانے کی کوششیں آخری مراحل میں داخل، انٹرپول کی حکومت پاکستان کو یقین دہانی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) بانی ایم کیو ایم کو پاکستان لانے کی کوششیں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں، برطانوی حکومت کو ٹھوس شواہد کے ساتھ نوٹس بھجوا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی ایم کیو ایم الطاف حسین اس وقت پاکستان میں متعدد مقدمات میں مطلوب ہیں۔ عمران فاروق …

مزید پڑھیں

دودھ کی رکھوالی پر بلے کو بٹھایا کر عوام کو اربوں روپے کا چونا لگ گیا، حکومت اسلام آباد ائیرپورٹ تعمیر میں گھپلوں کی ایف آئی اے کی رپورٹ کو ری اوپن کرے

اسلام اباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) اسلام آباد ایئر پورٹ کی تعمیر کی لاگت 37 ارب روپے تھی لیکن تعمیر 105ارب میں ہوا۔ تین کمپنیوں کو اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر کا ٹھیکہ بغیر بڈنگ کے دیا گیا جن کا جوائنٹ وینچر تھا لیکن مین کردار مریم نواز کی سمدھی …

مزید پڑھیں