Home / اسلام آباد (page 50)

اسلام آباد

پاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔ ذرائع

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے، ذرائع کے مطابق امریکی کمپنی ایگزن موبائل 5 ہزار میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کرنے میں کامیاب، بنا کسی رکاوٹ کے اتنی گہرائی میں ڈرلنگ کرنا اور پرشر کک ملنے کا مطلب ہے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کا وفد پاکستان کے ساتھ 90 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کرے گا۔ مشیرِ تجارت رزاق داؤد

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کے مشیرِ تجارت رزاق داؤد نے بتایا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے ساتھ آنے والا وفد جمعہ کے روز پاکستان کے ساتھ 90 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کرے گا۔ یہ معاہدے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کی صنعت …

مزید پڑھیں

پاکستان اور ملائیشیا نے باہمی مفاہمت کی پانچ یادداشتوں پر دستخط ہوۓ ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان اور ملائیشیا نے باہمی مفاہمت کی پانچ یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا کہ ملائیشیا نے جے ایف سیونٹین طیاروں کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ملائیشیا نے پاکستان کو دفاعی نمائش میں …

مزید پڑھیں

ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد پاکستان پہنچ گئے وزیر اعظم عمران خان نے ملائیشین وزیراعظم کا ائیر پورٹ پر استقبال کیا معزز مہمان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد پاکستان پہنچ گئے ، وزیر اعظم عمران خان اور وزیرخارجہ نے ملائیشین وزیراعظم کا ائیر پورٹ پر استقبال کیا، معزز مہمان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مہاتیر محمد وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی، ملک ریاض خوشی سے نہال

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ پاکستان نے بحریہ ٹاﺅن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی ہے اور نیب کو بحریہ ٹاﺅن کراچی سے متعلق ریفرنس دائر کرنے سے روک دیا ہے جوکہ ملک ریاض کیلئے ایک خوش آئند خبر ہے اور اس پر انہوں نے پیغام جاری …

مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، وہ یوم پاکستان پر پریڈ کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج ملائیشیا کے وزیراعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں، اس دوران وہ سیاسی اور عسکری …

مزید پڑھیں

نواز شریف ضمانت کے باوجود بیرون ملک نہیں جا سکتے۔ سپریم کورٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نواز شریف ضمانت کے باوجود بیرون ملک نہیں جا سکتے۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف …

مزید پڑھیں

فیڈر ٹیچر ایسوسی ايشن پاکستان کے اساتذہ کو 15 سال سے ريگیولر نہ کیے جانے کے خلاف نيشنل پريس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک احتجاجی ریلی و دھرنا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمینٹ (اين سی ایچ ڈی) اساتذہ 15 سال سے ريگیولر نہ ہونے کے باعث فیڈر ٹیچرایسوسی ايشن پاکستان کے صدر خان محمد ملاح، خدا بخش انڈھڑ اور عبدالرحمن قمبرانی کی رہنمائی میں نيشنل پريس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک احتجاجی …

مزید پڑھیں

نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام میں 5 مرلے کا گھر کتنے کا ملے گا؟ جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیئرمین وزیراعظم ہاﺅسنگ ٹاسک فورس ضیغم رضوی نے کہا ہے کہ 5 پرمرلے کا گھر 30 لاکھ روپے کا ہو گا ، نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام کیلئے لیگل فریم ورک پر کام جاری ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاوسنگ کا اجلاس ہوا جس دوران …

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 ارب ڈالرز میں سے مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے۔ ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 ارب ڈالرز میں سے مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ ترجمان وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 ارب ڈالرز میں سے مزید ایک …

مزید پڑھیں