Home / admin (page 600)

شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ، ایک سیکورٹی اہلکار زخمی۔ ذرائع

بنوں (رپورٹ: جنید خان وزیر) شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ ,ایک سیکورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں فورس پیدل گشت پر تھی کہ اچانک بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکارعبدالمنان شدید زخمی ہوگیا جس …

مزید پڑھیں

آزادی کشمیر کی منزل بہت مشکل اور کٹھن ہے۔ پاکستان جس طرح مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دے رہا ہے اسے تاریخ میں لکھا جائیگا۔ مشعال ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ آزادی کشمیر کی منزل بہت مشکل اور کٹھن ہے۔ پاکستان جس طرح مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دے رہا ہے، اسے تاریخ میں لکھا جائیگا۔ مشعال ملک ہفتہ کو فیڈریشن ہاؤس …

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کارگو کمپلیکس پر حفاظتی اقدامات کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے اگلے دو روز کے دوران تیز بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کارگو کمپلیکس پر حفاظتی اقدامات کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔ کراچی میں ممکنہ بارشوں کے حوالے سے کارگو ہینڈلنگ اور ائرلائن انتظامیہ کو …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کا تھانہ چھب کلاں کا رات دو بجےاچانک دورہ

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کا تھانہ چھب کلاں کا رات دو بجےاچانک دورہ، ڈی پی او خانیوال نے تھانہ کا ریکارڈ چیک کیا، صفائی چیک کی اور ہدایات دیں کہ عوام کے مسائل کو فوری حل کیا جائے اور ہر آنے والے …

مزید پڑھیں

ویکسینیشن ٹیموں کے سیکورٹی کے حوالے سے خاص خیال رکھا جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔ ڈی پی او لوئر کوہستان

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر کوہستان محمد سلیمان خان کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ دوبیر محمد یوسف خان نے علاقہ دوبیر، رانولیاء، بنکڈ لوئر کوہستان ویکسینیشن مہم کے دوران ویکسینیشن ٹیموں کے ساتھ پولیس سیکیورٹی چیک کی اور اپنی نگرانی میں بچوں کو …

مزید پڑھیں

فوکل پرسن وزیراعظم برائے انسدادِ پولیو کا ضلع لوئرکوہستان کا دورہ

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) لوئر کوہستان، بابر بن عطا، فوکل پرسن وزیراعظم برائے انسدادِ پولیو نے ضلع لوئرکوہستان کا دورہ کیا ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان صاحبزادہ نجیب اللہ اور ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان نے ان کا استقبال کیا۔ انسدادِ پولیو اور حالیہ جاری آئی پی …

مزید پڑھیں

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود موچی بازار میں نجی ہوٹل کے اندر سیلنڈر دھماکہ، دھماکے سے ہوٹل کی چھت گر گئی

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور تھانہ سٹی کی حدود موچی بازار میں نجی ہوٹل کے اندر سیلنڈر دھماکہ، دھماکے سے ہوٹل کی چھت گر گئی، ریسکو 1122 آگ بھجانے میں مصروف، دھماکے سے ہوٹل کے علاوہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں

اسرائیلی ساخت کے ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ گئی۔ بھارتی اخبار کا دعویٰ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی ساخت کے ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی، ہندوستانی اخبار اکنامکس ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ حکومت ہندوستان نے اسرائیلی ساخت کے اسپیک نامی ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ وصول کر لی ہے۔ ابھی کچھ دنوں پہلے …

مزید پڑھیں

پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ نے اومان ہاکی ٹیم کو چوتھے اور آخری میچ میں 0-7 گول سےشکست دیکر سیریر جیت لی، گورنر پنجاب غلام سرور اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ نے اومان ہاکی ٹیم کو چوتھے اور آخری میچ میں 0-7 گول سےشکست دیکر سیریر جیت لی، گورنر پنجاب غلام سرور اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے انکے ہمراہ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز کا نوٹس، سیکرٹری صحت اور کمشنر کراچی کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت اور کمشنر کراچی کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے حکام سے یہ بھی کہا ہے کہ سوئمنگ پول، کھلی جگہوں پر کھڑے پانی …

مزید پڑھیں