تازہ ترین
Home / اہم خبریں / فوکل پرسن وزیراعظم برائے انسدادِ پولیو کا ضلع لوئرکوہستان کا دورہ

فوکل پرسن وزیراعظم برائے انسدادِ پولیو کا ضلع لوئرکوہستان کا دورہ

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) لوئر کوہستان، بابر بن عطا، فوکل پرسن وزیراعظم برائے انسدادِ پولیو نے ضلع لوئرکوہستان کا دورہ کیا ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان صاحبزادہ نجیب اللہ اور ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان نے ان کا استقبال کیا۔ انسدادِ پولیو اور حالیہ جاری آئی پی وی + او پی وی مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان کے دفتر میں میٹنگ ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر کوہستان، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے علاوہ عالمی ادارہ صحت کے حکام نے بھی شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

تاجکستان کے اسٹیٹ سمفنی آرکسٹرا اور پاپ انسمبل کی ورلڈ کلچر فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس گورنر سندھ نہال ہاشمی اور تاجکستان کے سفیر کی خصوصی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے