چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے سلسلے میں ایڈیشنل آئی جی کراچی کی زیر صدارت سیکورٹی صورتحال پر اجلاس
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے آج کراچی پولیس آفس میں بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہہ ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ڈی آئی جی ایڈمن کیپٹن عاصم، تمام ذونل ڈی آی جیز، ڈی آئی جی سی … مزید پڑھیں