ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں چار روز تک ہیٹ ویو جیسی صورت حال رہنے کا امکان، کراچی میں آئندہ چار روز تک ہیٹ ویو جیسی صورت حال رہنے کا امکان ہے۔ شہر قائد میں مئی کے بعد اکتوبر گرم ترین مہینوں میں شمار کیا جاتا ہے اور اس …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, تجارت, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال ڈسٹرک پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے کہا ہے کہ تاجروں کی شرکت کے بغیر فلاحی معاشرے کا قیام ممکن نہیں اور تاجر ملک و قوم کی ترقی میں ہراول دستے کا کردار ادا کرتے ہیں جن کی ہر طرح سے حوصلہ افزائی اشد …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (ویب ڈیسک) لاڑکانہ کے آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا کماری کی ہلاکت کیس میں اب تک کوئی قابل ذکر پیشرفت نہیں ہوسکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمرتا کماری کی پراسرار موت پر پولیس کی جانب سے کوئی پیشرفت نہ ہوسکی ہے اور نہ ہی ابھی تک نمرتا کے …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز ہوگیا۔ 21 ستمبر بروز ہفتہ سے شروع ہونے والا راؤنڈ 24 ستمبر بروز منگل تک جاری رہے گا۔ 11 سال بعد کوئٹہ میں جاری فرسٹ کلاس میچ کے پہلے روز بلے بازوں کا راج رہا۔ …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی, کراچی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ’واٹس ایپ‘ آئے دنوں نئے اور جدید فیچر متعارف کروارہی ہے جس سے ان کے صارفین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ ایک ایسے فیچر کو آزما رہی ہے جس میں اب واٹس ایپ پر …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, صحت, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈپٹی کمشنر ضلع خانیوال اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ خانیوال میں ڈینگی کا کوئی کنفرم کیس نہیں ہے نشاندہی ہونے والے دونوں کیسز کی ہسٹری اسلام آباد سے ہے، پہلے مریض کا صرف تعلق میاں چنوں سے، نشتر ہسپتال میں حالت بہتر ہے، …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات
لوئردیر (بیورو رپورٹ) ٹریفک پولیس لوئردیر کا بغیر ہلمیٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف مہم جاری، اب تک چھ ہزار سے زائد موٹرسائیکل سواروں کو مختلف تھانوں اور ٹریفک ہیڈ کوارٹرمیں بند کرکے ہلمیٹ لانے پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس افیسر مالاکنڈ رینج محمد اعجاز خان، …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 16 رکنی قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی ٹیم کے کوچ و چیف سیلکٹر مصباح الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم کا اعلان کیا۔ ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، نائب کپتان بابراعظم، محمد …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ضلع خانیوال پولیس کی تاریخ میں پہلی بار ایک لیڈی سب انسپکٹر کو بطور ایس ایچ او تعینات کردیا گیا، ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک نے 7 رکنی کمیٹی کی سفارش پر خانیوال پولیس کی تاریخ میں پہلی بار لیڈی ایس ایچ او …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ کندی سٹاپ روڈ پر ٹریفک حادثہ۔ حادثہ کرولا موٹر کار کو شادی میں بارات کے دوران تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی۔ زخمیوں میں محمد ولید، عارف اور آصف خان شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیموں نے …
مزید پڑھیں