Home / admin (page 570)

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تعاون سے کراچی پریس کلب میں ٹیکس ریٹرن جمع کروانے سے متعلق آگاہی ورک شاپ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تعاون سے کراچی پریس کلب میں ٹیکس ریٹرن جمع کروانے سے متعلق آگاہی ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں چیف کمشنر آر ٹی ٹو ایف بی آر بدرالدین قریشی، ڈپٹی کمشنر …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 لیگ پر بیان جاری کردیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 لیگ پر بیان جاری کردیا۔ ٹی 10 لیگ متحدہ عرب امارات میں 15 سے 24 نومبر تک جاری رہے گی۔ کھلاڑیوں کا ورک لوڈ اور پاکستان کے پریمیر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی، میں ان کی شرکت کو مدنظر رکھتے ہوئے پی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈیگان پولیس اسٹیشن کی حدود سیم نالے سے تشدد شدہ لاش بر آمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے ڈیگان پولیس اسٹیشن کی حدود سیم نالے سے تشدد شدہ لاش بر آمد۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی عمر ساٹھ سال کے قریب ہے لاش گل سڑ جانے کی وجہ سے شناخت نہیں ہوئی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں کسان مزدور کے 5 سالہ بچے کے ساتھ اجتماعی زیادتی، ایک ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں کسان مزدور کے پانچ سالہ معصوم بچے سے اجتماعی زیادتی۔ گاؤں بودیوال میں پانچ سالہ چمن ولدیت والجی مینگھواڑ کو دو وحشی درندوں نے اپنی نفسیاتی خواہش کے لئے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ایک ملزم …

مزید پڑھیں

صنعتی علاقوں کی تعمیر و ترقی کیلئے مزید فنڈز جاری کیے جائیں گے، انفرااسٹرکچر کے مسائل کا حل ترجیح ہے۔ وزیر صنعت سندھ اکرام اللہ دھاریجو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ صنعتی علاقوں میں تعمیر وترقی کے لیے مزید رقوم جاری کرے گی، انفرا اسٹرکچر سے متعلق مسائل حل کیے جائیں گے، نئی صنعتیں لگانے والوں کو سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ یہ بات صوبائی وزیر صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے کورنگی …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف میرپورخاص ضلعے میں 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف میرپورخاص ضلعے میں 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا، تفصیلات کے مطابق کشمیر یوم سیاہ کے سلسلے میں 24 اکتوبر کو صبح 11 بجے تحصیل …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے نجی اسکول کی ٹیچر کا کارنامہ دو بچوں کو اسکول میں بند کرکے تالا لگا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے نجی اسکول کی ٹیچر کا کارنامہ دو بچوں کو اسکول میں بند کرکے تالا لگا دیا۔ میرپورخاص کے تھامس آباد کے نجی اسکول سے بچوِ کی چیخنیں رونے کی آواز پر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی تو ڈی ایس پی سٹی …

مزید پڑھیں

راولپنڈی سے گلگت جانے والا آئل ٹینکر شتیال کے مقام پر حادثے کا شکار، ڈرائیور جانبحق 2 افراد زخمی

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) راولپنڈی سے گلگت جانے والا آئل ٹینکر نمبر سی- 2542 شتیال کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگیا، آئل ٹینکر گہری کھائی میں جا گرا مظفر آباد کا رہائشی ڈرائیور عاطف موقع پر جانبحق ہو گیا جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو …

مزید پڑھیں

ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، ملزمان گرفتار، دیسی شراب و اسلحہ برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، ملزمان گرفتار، دیسی شراب و اسلحہ برآمد، مقدمات درج۔ تھانہ …

مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ میں، ایجنٹوں کی جنت ہے "ملائیشیا” ملائیشیا میں پاکستانی کمیونٹی کے دکھ درد کا مداوا کون کرے گا ؟ تحریر: عمران عاطف چوہدری

"انسانی سمگلنگ میں، ایجنٹوں کی جنت ہے "ملائیشیا ملائیشیا میں پاکستانی کمیونٹی کے دکھ درد کا مداوا کون کرے گا ؟ تحریر: عمران عاطف چوہدری ملائیشیا ایک خوبصورت ملک ہے جہاں ہر سال لاکھوں سیاح گھومنے آتے ہیں وہیں پر سالانہ ہزاروں غیرملکی جن میں اکثریت پاکستانی، انڈین، بنگلادیشی، نیپالی، …

مزید پڑھیں