تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں پولیس کا کرسچن کالونی میں سرچ آپریشن، 90 لیٹر شراب برآمد، ملزم فرار، مقدمہ درج

میاں چنوں میں پولیس کا کرسچن کالونی میں سرچ آپریشن، 90 لیٹر شراب برآمد، ملزم فرار، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی معین اشرف اور ایچ ایس او فرخ سجاد نے پولیس نفری کے ہمراہ کرسچن کالونی میں سرچ آپریشن، 90 لیٹر شراب برآمد، سرچ آپریشن کے دوران 20 گھروں کی تلاشی اور 38 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی گئی، دوران سرچ آپریشن ملزم وقاص سے 90 لیٹر شراب برآمد، ملزم وقاص سنی ولد بشیر میسح موقع سے فرار مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے