Home / admin (page 602)

مولانا فضل الرحمان کا وزن کم کرنے کے لیے اڈیالہ جیل اور اٹک جیل میں ایکسرسائز مشین رکھ رہے ہیں۔ فیصل واوڈا

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو انشاءاللہ ایسا بٹھائیں گے کہ وہ دوبارہ کبھی کھڑے نہیں ہوں گے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو بے …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے ہٹایا نہیں گیا۔ ملیحہ لودھی نے اپنی مدت ملازمت مکمل کرلی تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے ہٹایا نہیں گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ان کے عہدے سے ہٹایا …

مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شازیہ خشک نے گلوکاری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا

کراچی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شازیہ خشک نے گلوکاری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا اور کہا ہے کہ میں نے یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے۔ گلوکارہ شازیہ خشک کا کہنا ہے کہ اس بات کا مصمم ارادہ کرلیا کہ نہ صرف …

مزید پڑھیں

شکر گڑھ میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی

شکر گڑھ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) شکر گڑھ میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق شکر گڑھ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے ریڑھی کی ٹکر سے زخمی ہونے والی 6 سالہ بچی دم توڑ گئی۔ 6 سالہ …

مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں کا معاملہ۔ محکمہ تعلیم میں جعلی بھرتیوں کے خلاف اینٹی کرپشن متحرک۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی مٹیاری میں بڑی کاروائی

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں کا معاملہ۔ محکمہ تعلیم میں جعلی بھرتیوں کے خلاف اینٹی کرپشن متحرک۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی مٹیاری میں بڑی کاروائی۔ محکمہ تعلیم میں جعلی آڈر پر بھرتی کیے گئے ٹیچر کا ریکارڈ ضبط۔، اینٹی کرپشن ٹیم کا تعلقہ ایجوکیشن آفیسر مٹیاری …

مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عام آدمی کو قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھنے کیلئے سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اب عام شہری بھی قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھ سکیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عام آدمی کو قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھنے کیلئے سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اب عام شہری بھی قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھ سکیں گے۔ اسپیکر اسد قیصر نے سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر اسد قیصر نے کہا …

مزید پڑھیں

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں منفرد نوعیت کا وائلڈ لائف میوزیم تیار کرلیا۔ سندھ میں پائی جانے والی جنگلی حیات کی ممیوں اور تصاویر کو میوزیم کی زینت بنایا گیا ہے

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں منفرد نوعیت کا وائلڈ لائف میوزیم تیار کرلیا۔ سندھ میں پائی جانے والی جنگلی حیات کی ممیوں اور تصاویر کو میوزیم کی زینت بنایا گیا ہے۔ پہاڑی طوطے، مارخور، مور، چھپکلی اور سانپ سمیت ہر اس جانور کی تصویر یا …

مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان میں دس سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے کو ہے۔ لاہور میں بھی پاک سری لنکا میچ …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا ملائیشیا کا دورہ۔ دو طرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا ملائیشیا کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق منسٹری آف ڈیفنس ملائیشیا آمد پر ملائیشیا کے نیول چیف نے پاک بحریہ کے سربراہ کا پرتپاک استقبال کیا۔ منسٹری آف ڈیفنس آمد پر سربراہ پاک بحریہ کو اعزازی …

مزید پڑھیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے برطانوی شواہد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے برطانوی شواہد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی …

مزید پڑھیں