Home / admin (page 598)

سی ایم او بلدیہ سندھ کی حکمراں جماعت کے آلہ کار بن گئے۔ کونسل کی منظوری کے بغیر قیمتی املاک فروخت کرنے لگے، 60 کروڑ کی خطیر رقم کرپشن کی نذر کردی گئی۔ چیئرمین بلدیہ میرپورخاص کی ارکان کونسل کے ہمراہ پریس کانفرنس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین بلدیہ انجینئر کامران شیخ اور وائس چیئرمین فرید احمد خان نے ارکان کونسل کے ہمراہ اپنے دفتر میں منعقدہ پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حق پرست بلدیاتی قیادت کا روز اوّل سے یہ مشن و مقصد ہے کہ دستیاب وسائل …

مزید پڑھیں

ضلع بٹگرام میں ترقی پسند ادبی ملگری تنظیم کے زیر اہتمام پشتو زبان کے عظیم شاعر اور ادیب پروفیسر ڈاکٹر اسماعیل گوہر کی ادبی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا

بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ترقی پسند ادبی ملگری (تام) کے زیر اہتمام ھزارہ ڈویژن کے ضلع مانسہرہ کے علاقے بفہ سے تعلق رکھنے والے پشتو ادب کے نامور شاعر، ادیب، افسانہ نگار، محقق، مصنف، مترجم، منتظم ،نقاد ،مؤلف، پشتو ادبی صنف "ہائیکو” کے موجد اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد …

مزید پڑھیں

حکمرانوں کی حکمتِ عملی آخر ہے کیا؟؟ تحریر: پروفیسررفعت مظہر

حکمرانوں کی حکمتِ عملی آخر ہے کیا؟؟   تحریر: پروفیسررفعت مظہر قلم درازیاں اکتوبر 2011 ء میں مینارِ پاکستان کے سائے تلے میوزیکل کنسرٹ کی دُھنوں میں کپتان کی ”سونامی“ کی ایسی رونمائی ہوئی کہ نہ صرف نوجوان سونامیے بلکہ ادھیڑ عمر بھی دِل تھام کے رہ گئے۔ اُس کے …

مزید پڑھیں

گھوٹکی سے پیپلزپارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر بھی نیب ریڈار پر آگئے

سکھر (ویب ڈیسک) گھوٹکی سے پیپلزپارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر بھی نیب ریڈار پر آگئے۔ نیب سکھر کی ٹیم نے سردار محمد بخش مہر کیخلاف انکوائری کا آغاز کردیا، نیب ذرائع کے مطابق سردار محمد بخش مہر پر سابق دور حکومت میں اختیارات کے …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقہ بلدیہ یوسف گوٹھ میں مدرسہ عثمانیہ کی چھت گرنے کے نتیجہ میں 9 طلباء زخمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقہ بلدیہ یوسف گوٹھ میں مدرسہ عثمانیہ کی چھت گرنے کے نتیجہ میں9 طلباء زخمی ہو گئے۔ صبح جب مدرسہ میں تدریس کا عمل جاری تھا تو چھت کا ایک حصہ طلباء کے اوپر آگرا جس کے نتیجہ میں 9 طلباء زخمی ہوگئے۔ زخمی …

مزید پڑھیں

صدیق پٹنی دائی فو اکیڈمی پریزیڈنٹ کپ مقابلوں میں 15 کلبوں کے 70 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اختتامی تقریب میں کھلاڑیوں کو ٹرافیاں اور میڈلز دیئے گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدیق پٹنی دائی فو اکیڈمی پریزیڈنٹ کپ 15 کلبوں کے 70 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ تقریب میں ٹرافیاں اور میڈلز دیئے گئے۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر صدیق پٹنی ورلڈ دائی فو مارشل آرٹ کے نائب صدر تھے فائنل میں زبردست مقابلے ہوئے گرلز کی پانچ اور بوائز …

مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں عائد پابندیوں اور مواصلاتی نظام کی معطلی شدید تشویش ہے بھارت کشمیریوں کے حقوق کا احترام کرے۔ امریکی صدارتی امیدوار الزبتھ ویرن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی سینیٹر اور صدارتی امیدوار الزبتھ ویرن نے مقبوضہ کشمیر میں عائد پابندیوں اور مواصلاتی نظام کی معطلی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت پر زوردیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حقوق کا احترام کرے۔ الزبتھ ویرن نے اپنی ایک ٹویٹ …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر کچا کھوہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر کچا کھوہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایس ایچ او عثمان رضا نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد رمضان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ …

مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر کی تشکیل نو کے نام پر اس قدیم ترین ریاست کو ہمیشہ کے لئے دہلی کا غلام بنا دیا ہے یہ فیصلہ جموں و کشمیر میں کسی کو بھی قابل قبول نہیں ہے۔ پروفیسر بھیم سنگھ

راجوری (مانیٹرنگ ڈیسک) جموں نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسر بھیم سنگھ نے کہا کہ بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر کی تشکیل نو کے نام پر اس قدیم ترین ریاست کو ہمیشہ کے لئے دہلی کا غلام بنا دیا ہے۔ جموں میں ایک تقریب سے خطاب میں انہوں …

مزید پڑھیں

33 ویں نیشنل گیمز کے لئے سندھ اولمپکس کی طرف سے مير بنگل خان مہر نے اولمپکس مشعل خیبر پختونخوا اولمپکس ایسوسی ایشن کے حوالے کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) خیبر پختو نخوا میں 26 اکتوبر کو منعقد ہونے والی 33 ویں نیشنل گیمز کے لئے سندھ اولمپکس کی طرف سے مير بنگل خان مہر نے اولمپکس مشعل خیبر پختونخوا اولمپکس ایسوسی ایشن کے حوالے کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا۔ نیشنل …

مزید پڑھیں