Home / admin (page 610)

میاں چنوں میں پولیس منشیات کے خلاف سرگرم، تھانہ چھب کلاں کی کاروائی میں منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں عدنان خورشید نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش رزاق ماجھی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم رزاق ماجھی …

مزید پڑھیں

گجرات میں ریلوے پھاٹک پر سیلفی لینے کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی دوسرا ساتھی زخمی

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات میں رحمانیہ پھاٹک پر سیلفی لیتے ہوئے 2 دوست ٹرین کی زد میں آگئے۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت 32 سالہ زعیم جبکہ زخمی کی 19 سالہ مبین کے نام سے ہوئی ہے۔ جاںبحق ہونے والے نوجوان کی نعش اور زخمی کو عزیز …

مزید پڑھیں

کشمیر بہت جلد بھارت کے لیے ایسی جگہ بن جائے گی جو فرانسیسیوں اور امریکیوں کے لیے ویت نام، روسیوں کے لیے افغانستان اور نپولین کے لیے اسپین بن گئی تھی۔ جسٹس مارکنڈے کاٹجو

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وہاں بڑے پیمانے پر گوریلا جنگ کے بیج بو دیے ہیں۔ جسٹس کاٹجو نے جو پریس کونسل آف انڈیا کے چیئرمین بھی رہ چکے …

مزید پڑھیں

چین میں 70 ویں قومی دن پر بیجنگ میں فوجی پریڈ انعقاد ہوا جس میں عسکری طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں 70 ویں قومی دن پر بیجنگ میں فوجی پریڈ انعقاد ہوا جس میں عسکری طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی قومی دن پر پریڈ کے دوران رنگا رنگ فلوٹس بھی لائے گئے۔ چینی صدر شی جن پنگ نے تقریب سے …

مزید پڑھیں

شکارپور کے سول ہسپتال کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون نے ہسپتال کے احاطہ میں بچے کو جنم دیدیا

شکارپور (ویب ڈیسک) شکارپور کے سول ہسپتال کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون نے ہسپتال کے احاطہ میں بچے کو جنم دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شکارپور کے گاؤں بھوجہ ناپر کی رہائشی حاملہ خاتون ثمینہ کو زچگی کے لیے سول ہسپتال میں لایا گیا تھا۔ لیڈی ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے ناخوش گوار واقعات پر’’میرا بچہ الرٹ‘‘ کے نام سے ایپلی کیشن بنانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے ناخوش گوار واقعات پر’’میرا بچہ الرٹ‘‘ کے نام سے ایپلی کیشن بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے ملک میں بچوں کے ساتھ غیر اخلاقی اور ناخوش گوار واقعات کے کیسز …

مزید پڑھیں

ملائیشیا کے اسپیکر کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، کشمیرکی صورتحال اور باہمی دلچسپی کےدیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے اسپیکر محمد عارف کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، کشمیرکی صورتحال اور باہمی دلچسپی کےدیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا، اسد قیصر نے ملائیشین صدر مہاتیر محمد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں این ایل ایف کی گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز کردیا گیا، گولڈن جوبلی تقریبات تجدید عہد کے طور پر منائیں گے، محنت کشوں کے حقوق کی جدوجہد اور تیز کی جائے گی۔شاہد ایوب و دیگر کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل لیبر فیڈریشن کے قیام کے 50 سال مکمل ہونے کے موقع پر مرکزی رہنماؤں کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یکم اکتوبر سے ملک بھر میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں …

مزید پڑھیں

قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں سلمان بٹ کی ڈبل سنچری اور ظفر گوہر کی آل راؤنڈ کارکردگی نے سنٹرل پنجاب کو سیزن میں دوسری کامیابی دلا دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) سلمان بٹ کی شاندار ڈبل سنچری کے بعد ظفر گوہر کی آل راؤنڈر کارکردگی نے سنٹرل پنجاب کو بلوچستان کے خلاف میچ میں کامیابی دلا دی ہے۔ ظفر گوہر کے ہمراہ تجربہ کار اسپنر بلال آصف کی گھومتی گیندوں نے 2 روز میں بلوچستان کی 20 وکٹیں …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی سندھ اور جمہوریت دشمن پارٹی ہے۔ تاریخ انہیں یاد رکھے گی کہ یہ جمہوریت دشمن ہیں۔ قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ اسپیکر آئے روز قواعد پر ایوان چلانے کی بات کرتے ہیں لیکن خود اس پر عمل نہیں کرتے۔ اسپیکر نے آج اسمبلی ایجنڈا کے بجائے قواعد کے برخلاف …

مزید پڑھیں