Home / اہم خبریں / ہری پور تھانہ سٹی کی حدود موچی بازار میں نجی ہوٹل کے اندر سیلنڈر دھماکہ، دھماکے سے ہوٹل کی چھت گر گئی

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود موچی بازار میں نجی ہوٹل کے اندر سیلنڈر دھماکہ، دھماکے سے ہوٹل کی چھت گر گئی

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور تھانہ سٹی کی حدود موچی بازار میں نجی ہوٹل کے اندر سیلنڈر دھماکہ، دھماکے سے ہوٹل کی چھت گر گئی، ریسکو 1122 آگ بھجانے میں مصروف، دھماکے سے ہوٹل کے علاوہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے