اکتوبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہیڈ کانسٹیبل محمد بچل لغاری کی نماز جنازہ ربانی مسجد رحیم نگر میرپورخاص میں ادا کردی گئی۔ میرپورخاص گزشتہ رات اچانک دل کا دورہ پڑنے کے بعد انتقال کر جانے والے ہیڈ کانسٹیبل مرحوم محمد بچل لغاری کی نماز جنازہ ربانی مسجد رحیم نگر میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سینئر رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک نے وفد کے ہمراہ حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشال ملک سے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابقہ صدر شعبہ خواتین سندھ اورسابقہ نائب …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے اور قومی خرانے میں سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کراچی کا جتنا تباہ حال آج ہے، اتنا پہلے کبھی نہیں تھا۔ صوبائی و بلدیاتی حکومت اور متعلقہ اداروں …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی۔ سری لنکا نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز سکور کیے جواب میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں شعبان خالد گورائیہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کاروائی میں مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش ریاض سکنہ پندرہ ایل/ ترتالیس کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے چالو بھٹی اور 550 لیٹر شراب برآمد، ملزم …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سندھ پولیس سپورٹس بورڈ کے تعاون سے منعقد ہونے والی آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے دوسرے روز ڈسٹرکٹ کورنگی اور ڈسٹرکٹ ملیر کے مابین میچ کھیلا گیا جوکہ ڈسٹرکٹ کورنگی نے ایک کے مقابلہ میں چار گول …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں درس موڑ کے قریب دو موٹرسائیکل میں تصادم تصادم 1 شخص جاں بحق دو افراد زخمی۔ جاں بحق شخص کی شناخت محمد علی سکنہ 93 پندرہ ایل جبکہ غلام شبیر 45 سالہ نامعلوم شامل۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ضلع بھر میں پولیس کی کاروائیاں مسافر کوچز میں ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے 3 بین الصوبائی ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد 19 سے زائد مقدمات میں مطلوب ملزم اور منشیات فروش گرفتار شراب و اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز سی آئی اے پولیس …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا بیٹھک کے زیر اہتمام مکالمہ اور پرفارمنس سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا موضوع آرٹ کے ذریعے معاشرے میں رواداری اور بامقصد سوچ کا فروغ رہا۔ شہرہ آفاق ڈراما نگار حسینہ معین کے مطابق آج کا ڈرامہ اور فنکار اپنی ذمے داری ادا نہیں …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی معین اشرف اور ایچ ایس او فرخ سجاد نے پولیس نفری کے ہمراہ کرسچن کالونی میں سرچ آپریشن، 90 لیٹر شراب برآمد، سرچ آپریشن کے دوران 20 گھروں کی تلاشی اور 38 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی …
مزید پڑھیں