Home / admin (page 410)

میر واہ گورچانی کے قریب گنے سے بھری 2 ٹریکٹر ٹرالیاں کراسنگ کرتے ہوئے الٹ گئیں، حادثے میں 1 ڈرائیور موقع پر ہلاک دوسرا ڈرائیور شدید زخمی

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے قریب گنے سے بھری 2 ٹریکٹر ٹرالیاں کراسنگ کرتے ہوئے الٹ گئیں حادثے میں 1 ڈرائیور موقع پر ہلاک دوسرا شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق میرواہ گورچانی کے قریب ڈگری تھانے کی حدود چمبڑ روڑ آری ہوٹل اسٹاپ پر 2 …

مزید پڑھیں

شجاع آباد پریس کلب میرواہ گورچانی کے صحافیوں کا میرپورخاص کے نوجوان صحافی فرحان علی کی چچا زاد بہن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شجاع آباد پریس کلب میرواہ گورچانی کے صحافیوں محمد اسماعیل خلجی، عبدالوحید عباسی، ملک مشتاق احمد، ہیمن کمار، عبدالجبار چوہان، حکیم عبدالرزاق، عباس آرائیں، امجد علی رستمانی اور دیگر نے میرپورخاص کے نوجوان صحافی فرحان علی کی چچا زاد بہن کے انتقال پر گہرے رنج …

مزید پڑھیں

اسکول کی بلڈنگ پر سیاسی جماعت کا جھنڈا لگانا سوالیہ نشان ہے تعلیمی درسگاہوں کو سیاسی نا بنایا جائے۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے گزشتہ روز حلقے پی ایس 97 کے علاقے چکرا گوٹھ اور کرسچن ٹاؤن میں واقع سرکاری اسکولوں کا دورہ کیا رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر خان نے سرکاری اسکولوں کی اندرونی و بیرونی خراب …

مزید پڑھیں

پاکستان کی آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی۔ کوارٹر فائنل میں افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست۔ نصف سنچری اسکور کرنے پر محمد حریرہ مین آف دی میچ قرار

لاہور (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کی 2 مرتبہ کی چیمپئن پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ میں جاری 2020 ایڈیشن کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے جمعہ کے روز جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں …

مزید پڑھیں

یوٹیوب چینلز بنانے کے لیے بھی فیس مقرر کی تجویز

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے ایک تجویز پیش کی گئی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ یوٹیوب چینلز بنانے کے لیے بھی فیس مقرر کی جائے۔ پیش کردہ تجویز میں کہا گیا ہے کہ یوٹیوب پر انٹرٹینمنٹ چینل …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی فرنچائز کے تعاون سے 2 روزہ انٹر اسکول اسکریبل چیمپئین شپ 8 فروری سے کھیلی جائے گی۔ ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پی ایس ایل کی فرنچائز کے تعاون سے 2 روزہ انٹر اسکول اسکریبل چیمپئین شپ 8 فروری سے کھیلی جائے گی، ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے مقامی ہوٹل میں منعقدہ میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ 7 تا 23 برس کے طالب علموں کے لیے …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی بیٹی مریم نے بھی ابتدائی تعلیم مکمل کرکے میڈیکل کالج میں داخلہ لے لیا بیٹی ماں کو خوشخبری سنانے کی خواہشمند ہے، وزارت خارجہ ٹیلی فون پر بات کرا دے۔ عصمت صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی کی عیادت اور ان سے اظہار یکجہتی کیلئے ملتان اور پشاور کے سماجی رہنماﺅں کے وفد نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جن میں پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی ، ملتان کے رہنما ملک ظہور حسین بھی …

مزید پڑھیں

کے ایم سی ویمن اسپورٹس فیسٹیول، آرم ریسلنگ گرلز چمپیئن شپ کے افتتاح کے مہمان خصوصی سینئر ڈائریکٹر اسپورٹس عمران احمد ہوں گے۔ سیکریٹری کاشف احمد فاروقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ایم سی ویمن اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ گرلز چمپیئن شپ کا انعقاد 1 فروری 2020 کو ویمن اسپورٹس کمپلکس، گلشن اقبال میں کیا جائیگا جس میں گرلز میں جونیئر یوتھ اور سنیئر کے10,10 ویٹ کیٹگری کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔کے ایم سی کلچر اینڈ …

مزید پڑھیں

رجسٹریشن کے بغیر کوئی ڈاکٹر ملک میں پریکٹس کا اہل نہیں ہوگا۔ پاکستان میڈیکل کمیشن کا انتباہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کونسل کی میعادی رجسٹریشن کے بغیر کوئی ڈاکٹر ملک میں پریکٹس کا اہل نہیں ہوگا، پی ایم سی کا انتباہ، پاکستان میڈیکل کمیشن کی طرف سے تمام ڈاکٹروں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ کونسل کی میعادی رجسٹریشن کے بغیر کوئی ڈاکٹر ملک میں …

مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غریبوں کے پیسے کھانے والے صوبائی حکومت کے لوگ اب وفاق کو حکومت کرنے کا درس سے رہے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غریبوں کے پیسے کھانے والے صوبائی حکومت کے لوگ اب وفاق کو حکومت کرنے کا درس سے رہے ہیں صوبائی حکومت کی کرپشن پر کتابیں چھپنے …

مزید پڑھیں