فروری 1, 2020 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص/ تھرپارکر (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے اندرونِ سندھ نگر پارکر میں سول انتطامیہ، تھر فاؤنڈیشن، تھر ڈیپ اورعلاقائی میڈیکل این جی اوز کے تعاون سے چھ روزہ پارکر سپرنگ فسٹیول 2020 پاکستان میری جان، تھر میری شان ” کے پہلے دن گوٹھ ہرار میں …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں دولہا کے والد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ پروآ پولیس علاقہ گشکوری میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے فوری موقع پر …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان 13 فروری کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ دورہ پاکستان میں ترک صدر وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ پاک ترک اعلیٰ سطح کی تزویراتی تعاون کونسل کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے جبکہ اسٹریٹیجک اکنامک فریم ورک اور پلان آف …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کی 23 سالہ بیٹی نے مصر سے تعلق رکھنے والے اپنے مسلمان دوست نائل نصر سے منگنی کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 130 کھرب روپے کے مالک بل گیٹس کی 23 سالہ بیٹی جینیفر گیٹس نے اپنے …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 7 ڈالر جبکہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 200 روپے اور 171 روپے کی کمی ہوگئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان پیر کو 2 روزہ دورے پر ملائیشیا جائیں گے۔ ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) حکومت کی جانب سے کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے، کھاد بنانے والی کمپنیوں نے کھاد کی فی بوری کی قیمت 300 روپے کم کردی، فوجی فرٹیلائزر اور اینگرونے یوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) دنیا بھر میں خوف کی علامت کرونا وائرس کا انتہائی سستا حکیمی علاج دریافت کر لیاگیا، حکمت اور قرآنی آیت سے بہترین نسخہ سامنے آ گیا، دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وجہ سے خوف پھیلا ہوا ہے اور چین میں کرونا وائرس سے …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کی افتتاحی تقریب میں اداکارہ ماہرہ خان اور مہوش حیات کی لائیو پرفارمنس کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں۔ کرکٹ شائقین پی ایس ایل سیزن 5 کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں اور اس بار پی ایس …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اوگرا نے ماہ فروری 2020 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کر دی نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 111 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 454 روپے …
مزید پڑھیں