Home / admin (page 380)

آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے صدر اور نائب صدر کے اعزاز میں عصرانہ

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے صدر اور نائب صدر کے اعزاز میں عصرانہ۔ پی ایس او ٹو ایڈوائزر وزیر اعلی پنجاب برائے ٹورازم عثمان بشارت کی طرف سے آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے بانی و صدر ایم ایم علی اور نائب صدر …

مزید پڑھیں

سی آئی اے و مہران پولیس میرپورخاص کی مشترکہ کاروائی، مہران تھانے کی حدود ذیشان ٹاؤن میں چوری کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار، چوری شدہ مال برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ دنوں مہران تھانے کی حدود میں چوری و سرقہ کی واردات کی اطلاع ملتے ہی انچارج سی آئی اے غلام حسین سدھایو کی سربراہی میں ایس ایچ او مہران میر محمد کیریو اور اے ایس آئی ہدایت اللہ ناریجو نے مالہی کالونی لنک روڈ …

مزید پڑھیں

شعبہ توانائی کا انقلابی قدم، خیبر پختونخوا حکومت اور پیسکو پیہور ویلنگ ماڈل پر اصولی طور پر متفق ہوگئے۔ حمایت اللہ خان مشیر توانائی و برقیات خیبر پختونخوا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) شعبہ توانائی کا انقلابی قدم خیبر پختونخوا حکومت اور پیسکو پیہور ویلنگ ماڈل پر اصولی طور پر متفق ہوگئے۔ حمایت اللہ خان مشیر توانائی و برقیات خیبر پختونخوا۔ اگلے ہفتے معاہدے کی تقریب وزیراعلی خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہوگی پیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے خیبرپختونخوا حکومت …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے خواجہ سرا (ذیشان کا قابل تعریف کارنامہ) درگاہ محمود شاہ سے اغوا ہونے والے 7 سالہ بچے کو ریلوے پھاٹک سے اغوا کار کے چنگل سے بازیاب کروایا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے خواجہ سرا (ذیشان کا قابل تعریف کارنامہ) درگاہ محمود شاہ سے اغوا ہونے والے 7 سالہ بچے فہیم ولد نعیم کو ریلوے پھاٹک سے اغوا کار کے چنگل سے بازیاب کروایا۔ نامعلوم اغوا کار نے بچے سے پانچ سو روپے اور گیس پریشر …

مزید پڑھیں

کشمیری گذشتہ کئی دہائیوں سے نہتے ہونے کے باوجود بھارت کی نو لاکھ فوج سے لڑ رہے ہیں۔ صدر آزاد جموں و کشمیر کا یونیورسٹی آف کوالالمپور کے سٹی کیمپس میں کانفرنس سے خطاب

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام اور پاکستان جنگ نہیں بلکہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق پرامن ذرائع اور سیاسی و سفارتی طریقے سے تنازعہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں لیکن بھارت …

مزید پڑھیں

گوادر سے کوہلو تک سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے جن کی تکمیل سے ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ترقی جہاں بھی ہو اس کا فائدہ عام آدمی تک پہنچتا ہے، سمنگلی فلائی اوور کے منصوبے کی تکمیل سے سمنگلی اور ملحقہ آبادی کے لوگوں کو آمدورفت کی بہتر سہولت ملے گی، ان خیالات کا …

مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس کاروائی، شکار پور سندھ سے اغوا کی گئیں دو مغوی لڑکیوں کو بازیاب کروالیا، دو ملزمان گرفتار

ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس کی کاروائی ایک گھر پر چھاپہ مارکر شکار پور سندھ سے اغوا کی گئیں دو مغوی لڑکیوں کو بازیاب کراکر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ائی جی نصیرآباد شہاب عظیم لھڑی اور ایس …

مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان کے حکیم اللہ گروپ کا اہم کمانڈر شہریار محسود ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق، ذرائع

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے حکیم اللہ گروپ کا اہم کمانڈر شہریار محسود ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق، ذرائع کے مطابق شہریار محسود آج عصر کو علاقہ کنڑ میں اس وقت ریموٹ کنٹرول کا نشانہ بنے جس وقت وہ گاڑی میں سوار تھے، شہریار محسود سابق سربراہ …

مزید پڑھیں

کراچی ڈاکس پولیس کی مچھرکالونی میں کاروائی، ٹرک پر پشاور سے اسمگل کی گئی ایک من چرس برآمد۔ ایس ایس پی سٹی مقدس حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ڈاکس پولیس کی مچھرکالونی میں کاروائی، ٹرک پر پشاور سے اسمگل کی گئی ایک من چرس برآمد، منشیات وصول کرنے کے لئے آیا ہوا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار، ٹرک ڈرائیور فرار۔ ایس ایس پی سٹی مقدس حیدر نے بتایا کہ چرس بھیجنے والے نے پشاور سے …

مزید پڑھیں