Home / admin (page 390)

پنجاب حکومت کا اعلیٰ و بنیادی تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت کی بہترین سہولیات پر بھی خصوصی فوکس و ایجنڈہ ہے۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کھرل

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) پنجاب حکومت کا اعلیٰ و بنیادی تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت کی بہترین سہولیات پر بھی خصوصی فوکس و ایجنڈہ ہے۔ ضلع راجن پور کو تعلیمی لحاظ سے اپر پنجاب کے برابر لارہے ہیں۔ گرلز کالج میں ستمبر تک نئی کلاسز کا اجراء ہوجائے …

مزید پڑھیں

تھانہ سٹی جام پور کی ایک اور دبنگ کارروائی، منشیات فروش سے 1370 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج، ملزم حوالات میں بند

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) معاشرے سے منشیات فروشوں کا خاتمہ مشن و ایجنڈہ ہے یہ لوگ موت کے سوداگر نوجوان نسل کی تباہی کے ذمہ دارہیں کسی صورت بھی معافی کے قابل نہیں انھیں نشان عبرت بنایا جائے گا تھانہ سٹی حدود میں منشیات فروشوں کو انجام تک …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے حکم پر یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو ریلیف ملنا شروع ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے حکم پر یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو ریلیف ملنا شروع ہو گیا، منیجر انچارج یوٹیلٹی نے صحافیوں کو بتایا کہ سٹورز میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں کافی کمی کی گئی ہے گھی پر …

مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں تھیلیسیمیا سے بچاؤ اور خاتمہ کی مکمل سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال راجن پور تہمینہ دلشاد کورائی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال راجن پور تہمینہ دلشاد کورائی نے کہا ہے کہ تھیلیسمیا کے مرض کے خاتمے کیلئے پنجاب حکومت نے پنجاب تھیلیسمیا پریونیشن پروگرام کا آغاز کر دیا ہے اس پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں تھیلیسیمیا سے بچاؤ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کو آئی جی کے تبادلے کے علاوہ سندھ میں کوئی مسئلہ نظر نہیں آرہا ہے، عمرکوٹ ضلع منشیات کا گڑھ بنا دیا گیا رشوت وزراء تک پہنچائی جاتی ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی/ عمر کوٹ (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ سیشن کورٹ پہنچے، حلیم عادل شیخ پر کنری میں صوبائی وزیر تیمور نے ایس ایس پی کی موجودگی میں حملہ کروا کے ان پر ہی جھوٹی اغوا کی ایف آئی آر کٹوائی تھی۔ …

مزید پڑھیں

عوام کا معیار زندگی بلند کرنا مشن و ایجنڈہ ہے، کھیتوں سے منڈیوں تک رسائی دے رہے ہیں تاکہ عوام وعلاقہ خوشحال ہو روزگار کے مواقع فراہم ہوں۔ ایم این اے سردار محمد جعفر خان لغاری

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) بنیادی سہولیات دہلیز پر باہم پہنچانا وعوام کا معیار زندگی بلند کرنا مشن و ایجنڈہ ہے کھیتوں سے منڈیوں تک رسائی دے رہے ہیں تاکہ عوام وعلاقہ خوشحال ہو روزگار کے مواقع فراہم ہوں سیاست کو عبادت سمجھ کر مقدس فریضہ سرانجام دے رہے …

مزید پڑھیں

اسحاق ڈار غریب کے کبھی کام نہیں آئے لیکن رہائش گاہ غریبوں کے کام آئیگی، پنجاب حکومت کا یہ اقدام قابل ستائش ہے۔ رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا کہ پنجاب حکومت نے اپنے اختیارات کا صحیح استعمال کیا اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو غریبوں کے لیے پناہ گاہ بنانے کا فیصلہ خوش آئیند ہے، اسحاق ڈار عوام …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ کی ریکوری کو ٹارگٹ کے مطابق پورا کیا جائے۔ بقایاجات نہیں ہونے چاہئیں۔ گورنمنٹ کی پالیسی کے مطابق عمل کیا جائے۔ جوڈیشنل ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب سعید احمد خان

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) جوڈیشنل ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب سعید احمد خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سالانہ ٹیکنیکل انسپکشن پڑتال برائے ڈی سی آفس راجن پور کا ریکارڈ چیک کیا گیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ گورنمنٹ کی ریکوری کو ٹارگٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) روحیل نذیر کی زیر قیادت پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2020 میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے لیے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ گروپ مرحلے …

مزید پڑھیں

روجھان میں غنڈہ گردی نہ تھم سکی۔ ایک بار پھر دو قبائل کا آپس میں جھگڑا۔ 3 افراد زخمی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) روجھان میں غنڈہ گردی نہ تھم سکی۔ ایک بار پھر دو قبائل کا آپس میں جھگڑا۔ سیلاتانی برادری نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر گہلانی برادری پر دھاوا بول دیا۔ ڈنڈوں لاٹھیوں اینٹوں کے آزادنہ استعمال سے گہلانی برادری کی تین افراد …

مزید پڑھیں