تازہ ترین
Home / اہم خبریں / شجاع آباد پریس کلب میرواہ گورچانی کے صحافیوں کا میرپورخاص کے نوجوان صحافی فرحان علی کی چچا زاد بہن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

شجاع آباد پریس کلب میرواہ گورچانی کے صحافیوں کا میرپورخاص کے نوجوان صحافی فرحان علی کی چچا زاد بہن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شجاع آباد پریس کلب میرواہ گورچانی کے صحافیوں محمد اسماعیل خلجی، عبدالوحید عباسی، ملک مشتاق احمد، ہیمن کمار، عبدالجبار چوہان، حکیم عبدالرزاق، عباس آرائیں، امجد علی رستمانی اور دیگر نے میرپورخاص کے نوجوان صحافی فرحان علی کی چچا زاد بہن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کے یو جے دستور کے اجلاس عام میں باڈی کی کارکردگی پر اراکین کا اظہار اطمینان

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے اجلاس عام میں اراکین نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے