Home / admin (page 412)

ایک ماہ قبل ہائی روف گاڑی میں جھلس کر ہلاک ہونے والے افراد کی مالی مدد کردی گئی، بیت المال سندھ کے سربراہ حنید لاکھانی، رکن سندھ اسمبلی رابستان خان نے متاثرہ خاندانوں کے گھر جاکر چیک دیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایک ماہ قبل نارتھ کراچی میں ہائی روف میں آگ لگنے کے باعث جھلس کر ہلاک ہونے والے 9 افراد کے ورثاء کی مالی مدد کردی گئی سربراہ بیت المال سندھ و رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی اور پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی رابستان …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی عمرکوٹ نے خود ہی تفتیش کرکے خود کو بے گناہ ثابت دکھا کر کیس کا چالان پیش کیا تھا عدالت نے کیس کی دوبارہ تفتیش کے لئے کراچی منتقل کر دیا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی/ عمر کوٹ (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی سیشن کورٹ عمرکوٹ کہنری تھانے پر درج کیس کے سلسے میں پیشی پر عدالت میں پہنچے تھے۔ واضح رہے کہ 1 نومبر کو پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ تیزگام …

مزید پڑھیں

انتیسویں 29 ویں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، پاکستان ایونٹ میں پہلا میچ میزبان ملائیشیا سے کھیلے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انتیسویں 29 ویں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ چھ ملکی ٹورنامنٹ ملائیشیا کے شہر ایپو میں منعقد ہوگا جس میں میزبان ملائیشیا، پاکستان، آسٹریلیا، کینیڈا، کوریا اور جاپان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان ایونٹ میں پہلا میچ 11 اپریل …

مزید پڑھیں

فروری کے وسط میں مزید بارشوں اور شہر میں سردی کا دورانیہ بڑھنے کی پیش گوئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ دو روز سے سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری۔ جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ اس صورتحال میں شہر میں ٹھنڈی ہواﺅں کے ساتھ سردی کی شدت …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کے میدانی علاقوں میں 50 سال بعد موضع شماری خیبر پختونخوا میں یکم فروری سے شروع ہوگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کے میدانی علاقوں میں 50 سال بعد موضع شماری خیبر پختونخوا میں یکم فروری سے شروع ہوگی جو کہ 29 فروری تک جاری رہے گی، مالاکنڈ ڈویژن سمیت حالیہ برف باری والے علاقوں میں یکم مارچ سے موضع …

مزید پڑھیں

سعدی ٹاؤن کراچی اور دیگر نشیبی علاقوں کو اربن فلڈ سے بچانے کے کیلئے نئے برساتی نالے کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت مون سون بارش اور اربن فلڈ کے متعلق اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ کراچی اور بلوچستان کے پہاڑوں پر ہونے والی بارش سے شہر میں اربن فلڈ کی صورتحال …

مزید پڑھیں

چین میں پھیلے پراسرا کرونا وائرس کے پیشِ نظر گوگل نے بیجنگ میں موجود اپنا دفتر عارضی طور پر بند کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چین میں پھیلے پراسرا کرونا وائرس کے پیشِ نظر معروف سرچ انجن کمپنی گوگل نے بیجنگ میں موجود اپنا دفتر عارضی طور پر بند کر دیا۔ گوگل ترجمان کے مطابق چینی حکومت کی ہدایت پر چین کے ساتھ ساتھ ہانگ کانگ اور تائیوان میں بھی اپنے …

مزید پڑھیں

کبیر والا تھانہ سٹی کے علاقے کچہری کے قریب نوجوان کی لاش برآمد

کبیر والا (بیورو رپورٹ) کبیر والا تھانہ سٹی کے علاقے کچہری کے قریب نوجوان کی لاش برآمد۔ نوجوان کی شناخت قصور عباس سکنہ چوپراہٹہ کے نام سے ہوئی ہے۔ قصور عباس کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور لاش کچہری کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے، تاحال قتل …

مزید پڑھیں

فیصل آباد ڈولفن ٹیم کی کارروائی، جھنگ روڈ پر ویگو گاڑی پر سوار مسلح لوگوں کو پکڑ کر تھانہ جھنگ بازار پولیس کے حوالے کر دیا

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) فیصل آباد ڈولفن ٹیم نمبر 6 کی جھنگ روڈ پر کارروائی، سی پی او سہیل چودھری کے احکامات کی روشنی میں جھنگ روڈ پر ویگو گاڑی پر سوار مسلح لوگوں کو پکڑ کر تھانہ جھنگ بازار پولیس کے حوالے کر دیا۔ جھنگ بازار تھانہ میں مسلح …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کا خطرہ، محکمہ صحت سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا، محکمہ صحت کے تمام سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کرونا وائرس کا خطرہ، محکمہ صحت سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا، محکمہ صحت سندھ کے تمام سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد۔ حج، عمرہ، زیارت، میٹرنٹی اور میڈیکل کی بھی چھٹیوں پر پابندی لگا دی گئی، آرڈر جاری۔ گریڈ ایک سے گریڈ 18 …

مزید پڑھیں