جنوری 5, 2020 Home
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی سجاس انٹر میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ 6 جنوری سے ٹی ایم سی گراونڈ میں کھیلا جائے گا، تفصیلات کے مطابق اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت نیشنل بینک آف پاکستان کے اشتراک سے کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں مختلف میڈیا ہاؤسز کی …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تمام منتخب عہدیداران و اراکین کو پاکستان باکسنگ سے منسلک تمام سابق و موجودہ اولمپیئن، انٹرنیشنل، نیشنل، صوبائی و علاقائی کوچز، ریفری ججز، باکسرز اور آفیشلز کی جانب سے بہت بہت مبارک قبول ہو۔ علی اکبر شاہ قادری، محمد …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ورلڈ گروپ آف ایجوکیشنل انسٹی ٹیویٹ کے چیرمین سید شعیب حیدر نے کہا ہے مہذب معاشرے کی تشکیل اچھی تعلیم سے ممکن ہے، تاہم کھیل سے طلبا اپنی قوم اور ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں، ان خیا لات کا اظہار انھوں نے ایجوکیشن ورلڈ اور …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) خیبرپختونخوا انڈر 13 کرکٹ ٹیم نے قومی انڈر 13 ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ فاتح ٹیم نے ایونٹ کے فائنل میں سدرن پنجاب کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ خیبر پختونخوا کے احمد حسین کو مین آف دی فائنل قرار دیا گیا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ کے علاقے ڈھک پاڑہ میں گلی میں کھیلتی پانچ سالہ بچی کو چہرے پر کتے نے کاٹ لیا۔ زخمی بچی کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لئے سانگھڑ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ سول ہسپتال سانگھڑ میں ویکسین نہ ہونے سے بچی کے والدین …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
سانگھڑ / جام نواز علی بیرانی (رپورٹ: زاہد صوفی) جام نواز علی سٹی تھانے کی حدود 86 موڑ پر خوفناک حادثہ 1 خاتون جانبحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی، ٹرک ڈرائیور گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جام نوازعلی سٹی کے رہائشی سولنگی برادری کے پرویز سولنگی 2 خواتین ممتاز سولنگی اور …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم شہر میں ملاوٹ شدہ دودھ فروخت ہونے کا انکشاف ملاوٹ شدہ دودھ سے بچے پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا شہریوں کا متعلقہ اداروں سے ملاوٹ خوروں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم شہر کی ڈیری، ہوٹلوں پر …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص/ میر واہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ شجاع آباد کے زیر اہتمام شہید جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو کی 92 سالگِرہ میرواہ گورچانی میں منائی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ شجاع آباد کے جنرل سیکرٹری رسول بخش مغل نے پیپلز پارٹی تعلقہ شجاع آباد کے سیکرٹری …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ کا آغاز ہوگیا، معروف بزنس مین عارف حبیب نے بحیثیت مہمان خصوصی لیگ کا افتتاح کیا اس موقع پر الکرم ٹاؤلر کے سی ای او مہتاب چاؤلہ، اولمپئین اصلاح الدین، اولمپئین ایاز محمود اور دیگر بھی موجود تھے۔ مہمان خصوصی …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ /جام نواز علی بیرانی (رپورٹ: زاہد صوفی) کیڈٹ کالج سانگھڑ میں 23 ویں یوم والدین کی تقریب منعقد کی گئی جس میں مہمان خصوصی رئیر ایڈمرل زاہد الیاس پاکستان نیوی تمغہ ہلال امتیاز ملٹری کمانڈر کراچی چیئرمین بورڈ آف گورنرز شریک ہوئے ان کی آمد پر کیڈٹس کے چاق …
مزید پڑھیں