Home / admin (page 420)

ملک کے نئے چیف الیکشن کمشنر محمد جلال سکندرسلطان راجا نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک کے نئے چیف الیکشن کمشنر محمد جلال سکندرسلطان راجا نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر محمد جلال سکندر سلطان کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوئی، جہاں چیف جسٹس گلزار احمد نے جلال سکندر …

مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزی کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں اور نہ ہی کسی کو مصنوعی مہنگائی کرنے دی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ۔ اس دوران انہوں نے نیلامی کے عمل اور سی سی ٹی وی کنٹرول روم کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے وہاں پر موجود خریداروں سے گفتگو کی، ریٹ اور مسائل بارے دریافت کیا۔ …

مزید پڑھیں

ضلع راجن پور میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور مودی مخالف ریلیوں اور سیمینارز کا سلسلہ جاری

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو بھر پور جذبے سے منایا جائے گا۔ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے۔ بھارت کشمیری مسلمانوں پر ظلم بند کرے۔ کشمیر کے ساتھ ہمارا کلمہ کا رشتہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار ضلع بھر میں محکمہ سوشل ویلفیئر، دانش اسکول …

مزید پڑھیں

تھانہ سٹی راجن پور پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) تھانہ سٹی راجن پور پولیس کی کاروائی، ڈی ایس پی صدر اور ایس ایچ او تھانہ سٹی عبدالرؤف خان کی قیادت میں کارروائی، کاروائی میں چالو دیسی شراب کی بھٹی اور 120 لیٹر دیسی شراب اور 30 لیٹر لہن برآمد ملزم محمد عامر ولد محمد …

مزید پڑھیں

جام پور تھانہ لال گڑھ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی، 3 جواری گرفتار، جواریوں کے قبضے سے نقدی، موبائل فون برآمد

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) تھانہ لعل گڑھ پولیس کے ایس ایچ او اللہ بخش کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹبی سولگی میں جواریوں کے خلاف کارروائی 3 جواری گرفتار جبکہ 3 تین جواری فرار ہونے میں کامیاب، جواریوں کے قبضے سے نقدی، موبائل فون برآمد کرکے ان کے …

مزید پڑھیں

میہڑ سب ڈویژن کے انجینئر رائیس کینال کے خلاف ایریگشن میہڑ کے ملازموں اور رائیس کینال یونین ڈویژن کے صدر اور دیگر کی جانب سے تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سب ڈویژن کے انجینئر رائیس کینال احمد نواز چانڈیو کے خلاف ایریگشن میہڑ کی ملازموں اور رائیس کینال یونین ڈویژن کے صدر محرم علی جانوری اور دیگر کی جانب سے اپنے آفس کے آگے تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کرکے سخت نعرے بازی کی نیشنل …

مزید پڑھیں

میہڑ میں یوٹیلٹی اسٹور سے بھی عوام کو ریلیف نہ مل سکا روز مرہ استعمال کی اشیاء کے دام آسمان سے باتیں کرنے لگی

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں یوٹیلٹی اسٹور سے بھی عوام کو ریلیف نہ مل سکا روز مرہ استعمال کی اشیاء کے دام آسمان سے باتیں کرنے لگی، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کی جانب عوام کو اشیاء کی چیزوں پر سبسڈی …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی، میاں چنوں تھانہ صدر کی کاروائی، منشیات فروش ملزمان گرفتار مقدمات درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کے احکامات کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ ایس ایچ او تھانہ صدر ریاض احمد لوٹھڑ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ دبنگ کاروائی۔ کاروائی کے دوران مسمی جان عرف جانو ولد طالب حسین سنگا سکنہ پندرہ …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی، میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی ایس ایچ او تھانہ تلمبہ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی۔ …

مزید پڑھیں

کرپٹ کون ؟؟؟ تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

کرپٹ کون ؟؟؟ تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں تبدیلی سرکار کے اقتدار کو سترہ ماہ بیت چکے لیکن تاحال وعدہئ فردہ یا ماضی کے حکمرانوں کی غلطیوں کا بہانہ۔ مہنگائی اور معاشی بدحالی کا عفریت قابو سے باہر، عوام کے صبر کا پیمانہ چھلکنے کو لیکن حکمرانوں کی جانب …

مزید پڑھیں