Home / admin (page 409)

روایتی حریف پاک بھارت ٹکرا، انڈر-19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی کے لیے 4 فروری کو پاکستان بھارت سامنے ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جنوبی افریقہ میں جاری تیرہویں انڈر-19 ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی کے لیے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹکراؤ ہوگا۔ سیمی فائنل 4 فروری کو پوشف اسٹروم میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن بھارت ریکارڈ 4 اور پاکستان 2 مرتبہ جونیئرعالمی چیمپئن بن چکے …

مزید پڑھیں

بھکاریوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن، بھکاری جوڑے سے تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) بھکاریوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن، بھکاری جوڑے سے تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد، خاتون کو گرفتار کرلیا گیا، ساتھی ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب، دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، کینٹ پولیس نے …

مزید پڑھیں

معاشی و اقتصادی طور پر ملک کو ترقی یافتہ اور خود مختار دیکھنا چاہتے ہیں۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکر عوامی خدمت کو ہر سطح پر شعار بنایا جائے، کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومت اور عالمی ادارے ہنگامی بنیادوں پر کام اور احتیاطی تدابیر سے …

مزید پڑھیں

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بند، تصویر ہٹانے یا نام بدلنے کی کوشش کی تو عوام بنی گالا کا گھیراؤ کریں گے۔ صوبائی وزیر اسماعیل راہو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ سرکار کا بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنے اور تصویر ہٹانے پر وفاق سے احتجاج کا فیصلہ، حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بند، تصویر ہٹانے یا نام بدلنے کی کوشش کی تو عوام بنی گالا کا گھیراؤ کریں گے، صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے …

مزید پڑھیں

شہداد پور کے قریب جٹیا تھانے کی حدود میں کراچی سے نواب شاہ آنے والی مال گاڑی سے ایک شخص گر کر جاںبحق

شہداد پور (رپورٹ: عمران قمر) کراچی سے نواب شاہ آنے والی مال گاڑی سے ایک شخص گر کر جاںبحق۔ تفصیلات کے مطابق شہداد پور کے قریب جٹیا تھانے کی حدود میں کراچی سے نواب شاہ جانے والی مال گاڑی سے گر کر 21 سالہ ساجن ولد میوو گرکر جاںبحق ہوگیا …

مزید پڑھیں

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی، اسمگلنگ کی کوششیں ناکام، تین مختلف کاروائیوں میں تین گاڑیوں سے بھاری مقدار میں چھالیہ، گٹکا اور پان پراگ برآمد، 3 ملزمان گرفتار

جیکب آباد (بیورو رپورٹ) جیکب آباد ایس ایچ او تھانہ صدر ایس آئی غلام اصغر تنیو اور انچارج فاٸٹر ون عبدالطیف ابڑو بمعہ اسٹاف کی مشترکہ کامیاب کارواٸی شمبے شاہ چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران بلوچستان سے براستہ باٸے پاس جیکب آباد میں داخل ہونے والے ایک ٹرالر ٹی ایل …

مزید پڑھیں

سرگودھا خوشاب روڈ پر تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار کو بری طرح کچل دیا، نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاںبحق

سرگودھا (بیورو رپورٹ) سرگودھا خوشاب روڈ پر تھانہ جھال چکیاں کے سامنے تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار 26 سالہ نوجوان کو بری طرح کچل دیا۔ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ متوفی میڈیکل کمپنی کا میڈیکل ریپ تھا جو سرگودھا سے جوہرآباد جا …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان۔ سیریز کا پہلا میچ 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں چوری، ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کی وجہ سے شہری عدم تحفظ کا شکار، شہریوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) چوری، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں کی وجہ سے شہری عدم تحفظ کا شکار، ڈی پی او سیالکوٹ بڑھتی ہوئی وارداتوں کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام، مبینہ پولیس مقابلوں اور ڈاکوؤں کی پکڑ دھکڑ کے بعد بھی سٹریٹ کرائم گراف کم نہ ہو …

مزید پڑھیں

میرواہ گورچانی کے گاؤں کے پرائمری اسکول میں استاد کی عدم تعیناتی کیخلاف طلباء اور علاقہ مکینوں کا احتجاج۔ 60 سے زائد طلباء و طالبات کا مستقبل تاریک ہونے سے بچایا جائے۔ مظاہرین

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے نزدیک تعلقہ کوٹ غلام محمد کی یو سی میر اللہ داد ٹالپر کے گاؤں حاجی میر خان گورچانی کے پرائمری اسکول میں استاد کی عدم تعیناتی کے خلاف اسکول کے علاقہ مکینوں علی اکبر گورچانی، عبداللہ گورچانی، علی اصغر گورچانی …

مزید پڑھیں