فروری 5, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج کا دن کشمیریوں کیلئےحمایت کی تصدیق کا دن ہے۔ بھارت غیر قانونی طور ہر گرفتار تمام کشمیری رہنماؤں کو رہا کرے۔ …
مزید پڑھیں فروری 5, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, کشیمر
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے، یہ دن منانے کا مقصد کشمیریوں کے تسلیم شدہ حق خود ارادیت اور جدوجہد آزادی کے ساتھ اظہار یکجہتی ہے۔ آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں آج پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لائیو اسپورٹس، پاکستان پرنٹ الیکٹرانک میڈیا فاؤنڈیشن اور سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی اینڈ ٹیکنلوجی کے اشتراک سے گزشتہ چار سال میں سجاس کے سابق صدر طارق اسلم اور دوبارہ سجاس کے لیے منتخب ہونے والے سیکرٹری اصغرعظیم کی اسپورٹس کے صحافیوں کے لیے عمدہ خدمات کے سلسلے …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک میں سردی کی شدت میں کمی کی بجائے مزید اضافہ ہونے کا امکان، بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگیا، آئندہ چند روز کے دوران موسم کی صورتحال خراب رہنے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہباز کالونی کے رہائشی پینے کے پانی کی فراہمی بندش اور صفائی نہ ہونے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے میونسپل کمیٹی اور پبلک ہیلتھ آفس سے نیشنل پریس کلب میہڑ تک احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر کے وارڈ ایک شہباز کالونی کے رہائشی …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) کبڈی کا عالمی میلہ 9 فروری سے پاکستان میں ہورہا ہے جس کے میچز لاہور، فیصل آباد اور گجرات میں شیڈول ہیں، سیکرٹری فیڈریشن رانا سرور کے مطابق بھارت سمیت 10 ممالک نے اس ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کر رکھی ہے۔ غیر ملکی ٹیموں کی آمد …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) وزیراعظم عمران خان کا ملائشیا کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز میں تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کے بارے میں ان کا وہی وژن ہے جو علامہ اقبال اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا تھا۔ پاکستان …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں آر پی او فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) سید محمد امتیاز شاہ کی صدارت میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ضلعی پولیس سربراہ ڈیرہ کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود، ضلعی پولیس سربراہ ٹانک عارف خان، ضلعی پولیس …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فلپائن کے 3 جزائر کی ملکہ سلطانیہ ماریہ امور مئیر کراچی وسیم اختر کی دعوت پر ان دنوں پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہیں پاکستان پہنچنے پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا جس کے بعد ملکہ نے مزار قائد پر حاضری کے موقع پر …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, کھیل
لاہور (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 173 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم بھارت نے بغیر کسی نقصان کے …
مزید پڑھیں