تازہ ترین
Home / admin (page 207)

کمشنر کراچی نے پرائیوٹ مقامات اور گھروں پرشادی کی تقریبات کے غیر قانونی انعقاد کی شکایات پر نوٹس لے لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نوید شیخ نے پرائیوٹ مقامات اور گھروں پرشادی کی تقریبات کے غیر قانونی انعقاد کی شکایات نوٹس لے لیا ہے۔ انھوں نے اپنے دفتر میں کورونا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی اجلاس …

مزید پڑھیں

وفاق سندھ میں ترقیاتی کام کروا رہا ہے، سکھر حیدرآباد موٹروے پر کام جلد شروع ہوجائے گا۔ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

سکھر (بیورو رپورٹ) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی روہڑی میں سید طاہر شاہ کی رہائش گاہ پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ سکھر ریجن کے صدر سید طاہر شاہ سمیت دیگر رہنما بھی موجود۔ حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

سجاس کا سندھ حکومت سے صحافیوں فوٹو گرافرز، کیمرہ مینز اور میڈیا ورکرز کو رات 8 بجے کے بعد باہر نکلنے کی پابندی سے استثنیٰ دیئے جانے کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ رات 8 بجے کے بعد باہر نکلنے کی پابندی سے صحافیوں، فوٹوگرافوں، کیمرہ مینوں اور میڈیا ورکرز کو استثنی دیا جائے، سجاس کے صدر آصف خان اور سیکریٹری اصغر عظیم سمیت تمام …

مزید پڑھیں

عوام حکومت کی موجودہ ایس او پیز پر عمل کریں دوسری صورت میں حکومت سخت ایس او پیز نافز کرنے پر مجبور ہوگی۔ ترجمان سندھ حکومت

کراچی (رپورٹ:ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ بھارت سی خطرناک صورتحال سے بچنے کے لئے عوام حکومت کی موجودہ ایس او پیز پر عمل کریں دوسری صورت میں حکومت سخت ایس او پیز نافز کرنے پر مجبور …

مزید پڑھیں

سجاس نے الصغیر سپر کرکٹ سیریرز جیت لی، دلچسپ اور سنسنی خیز فائنل میں نارتھ کراچی سی سی کو 29 رنز سے شکست

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) نے ٹیپ بال الصغیر سپر کرکٹ سیریز جیت لی، فائنل میں نارتھ کراچی سی سی کو 29 رنز سے شکست کا سامنا ، شاہد انصاری 47 رنز بناکر نمایاں رہے، سابق انٹرنیشنل ہاکی پلئیر اور یوتھ اولمپک ہاکی کوچ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا وفاقی وزراء و دیگر اہم حکومتی شخصیات کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء اور دیگر اہم حکومتی شخصیات کے ہمراہ (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے، وزیراعظم کو ملک کی داخلی و خارجی سیکورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر د اخلہ …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز پریس کلب کے سامنے سندھی ادبی سنگت شاخ بچل مہر کی طرف سے بحریہ ٹاؤن کے بلڈر ملک ریاض کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) نوشہرو فیروز پریس کلب کے سامنے سندھی ادبی سنگت شاخ بچل مہر کی طرف سے بحریہ ٹاؤن کے بلڈر ملک ریاض کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، تفصیلات کے مطابق آج سندھی ادبی سنگت کی طرف سے نوشہرو فیروز اللہ والا چوک سے پریس کلب تک …

مزید پڑھیں

ایس او پیز کے تحت تمام کلاسوں کے امتحانات ہر صورت میں ہونگے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے ایس او پیز کے تحت ہر صورت امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق پہلے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔‎ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات جون کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے …

مزید پڑھیں

جھوٹے اعداد و شمار سے بھوک غربت اور حکومتی کرپشن پر پردہ نہیں ڈالا جاسکتا۔ یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان جن معاشی، انتظامی بد انتظامیوں کی دلدل میں دھکیلا جاچکا ہے اس سے نجات کے لئے فوری انتخابات واحد حل ہیں، مسلط نا اہل، کرپٹ اور عوام دشمن حکمرانوں سے فوری …

مزید پڑھیں

بنگلا دیش نے اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سفر کی پابندی ختم کر دی۔ پاسپورٹ سے ‘اسرائیل جانے پر پابندی’ سے متعلق الفاظ نکال دیے گئے

کراچی (ویب ڈیسک) بنگلا دیش نے اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سفر کی پابندی ختم کر دی۔ پاسپورٹ سے ‘اسرائیل جانے پر پابندی’ سے متعلق الفاظ نکال دیے گئے۔ بنگلادیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن کا کہنا تھا کہ نئے پاسپورٹ میں سے سوائے اسرائیل کے تمام ممالک کے …

مزید پڑھیں