مئی 27, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں لاک ڈاؤن کے نام پر رشوت خوری کا بازار گرم ہے۔ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے دکانداروں سے روزانہ کی بنیاد پر رشوت وصول کر کے انہیں دکانیں کھولنے کی اجازت …
مزید پڑھیں مئی 27, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ شکار پور میں شہید ہونیوالے اہلکاروں کے لہو کا حساب کون دے گا؟ سندھ میں ڈاکوؤں کے پاس خطرناک جدید اسلحہ کہاں سے آرہا ہے؟ پولیسں کے کرڑوں کے فنڈز کی مسلسل …
مزید پڑھیں مئی 27, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے ابوظہبی منتقل کیے گئے بقیہ تمام میچز جون کے پہلے ہفتے سےشیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کی کراچی لیگ میں شامل 14 میچز کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز، 2017 کی چیمپئن پشاور زلمی، 2016 …
مزید پڑھیں مئی 27, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
ملتان (بیورو رپورٹ) پنجاب کے شہر شجاع آباد کے علاقے موچی پورہ میں ڈکیتی اوردلہن سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ سٹی میں 4 نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ دلہا محمد لطیف کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس …
مزید پڑھیں مئی 27, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا 1100 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل ہوچکا ہے جبکہ 850 کلومیٹر طویل زیر تعمیر ہے۔ گوادر پرو کے مطابق نئی موٹر ویز اور شاہراہیں اب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی کے زریعے …
مزید پڑھیں مئی 27, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
بولان/مچھ (رپورٹ: حمیر قاضی) مچھ پولیس کی کامیاب کاروائی لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد مبینہ دو منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج، ملزمان منشیات موٹر سائیکل پر رکھ کر لے جارہے تھے کاروائی مخبر خاص کے اطلاع پرعمل میں لائی ایس پی کچھی کیپٹن (ر) نوید عالم کی خصوصی ہدایت …
مزید پڑھیں مئی 27, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) ماہ رمضان الکریم برکتوں اور سعادتوں کا ماہ مبارک ہے الله پاک نے تمام امت مسلمہ کے لئے روزے فرض کیے ہیں، کراچی کے رہائشی فرحان تار محمد کے صاحبزادے 6 سالہ محمد عرفان رضا عطاری (رجب کمپیوٹر) نے ماہ رمضان المبارک 1442 ہجری بمطابق 2021 میں …
مزید پڑھیں مئی 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گھوٹکی ضمنی انتخابات کیس اپوزیشن سندھ اسمبلی لیڈر حلیم عادل شیخ کی میرپورماتھیلو کی عدالت میں پیشی۔ سماعت 16جون تک ملتوی کر دی گئی۔ حلیم عادل شیخ پر گھوٹکی ضمنی انتخابات کے دوران 2019 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل …
مزید پڑھیں مئی 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپارک نے سیو دی چلڈرن پاکستان کی معاونت سے گذشتہ روز سندھ بوائز اسکاؤٹس آڈیٹوریم میں بچوں کی فلاح و بہبود اور اخراجات میں اضافے کے لئے مشاورت کا اہتمام کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی سید ریاض حسین شاہ نے کہا کہ بچوں کے …
مزید پڑھیں مئی 26, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیر پریمیئر لیگ کی چھٹی ٹیم کوٹلی لائنز لانچ کردی گئی، کراچی پریس کلب میں لیگ کے صدر عارف ملک اور فرنچائز کےاونرز نے تفصیلات سے آگاہ کیا، زرائع کے مطابق محمد حفیظ، وہاب ریاض ٹیم کا حصہ اور عبد الرزاق کوچ ہوں گے، کوٹلی لائنز …
مزید پڑھیں