تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایس او پیز کے تحت تمام کلاسوں کے امتحانات ہر صورت میں ہونگے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

ایس او پیز کے تحت تمام کلاسوں کے امتحانات ہر صورت میں ہونگے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے ایس او پیز کے تحت ہر صورت امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق پہلے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔‎ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات جون کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے جبکہ رزلٹ میں تاخیرپر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔‎ چھٹی کے حوالے سے طے کیا گیا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی جس کا فیصلہ صوبے کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے