تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بنگلا دیش نے اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سفر کی پابندی ختم کر دی۔ پاسپورٹ سے ‘اسرائیل جانے پر پابندی’ سے متعلق الفاظ نکال دیے گئے

بنگلا دیش نے اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سفر کی پابندی ختم کر دی۔ پاسپورٹ سے ‘اسرائیل جانے پر پابندی’ سے متعلق الفاظ نکال دیے گئے

کراچی (ویب ڈیسک) بنگلا دیش نے اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سفر کی پابندی ختم کر دی۔ پاسپورٹ سے ‘اسرائیل جانے پر پابندی’ سے متعلق الفاظ نکال دیے گئے۔ بنگلادیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن کا کہنا تھا کہ نئے پاسپورٹ میں سے سوائے اسرائیل کے تمام ممالک کے لئے کارآمد کے الفاظ نکال دیئے گئے ہیں، یہ اقدام پاسپورٹ کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کے لئے اٹھایا گیا۔ تاہم فلسطین سے متعلق بنگلادیش کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے